اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ اور متحدہ عرب امارات کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔دونوں ممالک بھی اب پاکستان سے مطالبہ کرر ہے ہیں کہ وہ دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرے۔بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ ان کیلئے داعش سے نمٹنا کوئی مشکل کام نہیں۔داعش کا مکمل قلع قمع کر دینگے۔راجناتھ سنگھ نے الزام لگایاکہ پاکستان بھارت کیساتھ خوشگوار تعلقات نہیں چاہتا اس لئے اس نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں کر رہاہے۔
پاکستان کیخلاف امریکہ اور عرب امارات کو اپنے ساتھ ملا لیا،بھارت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































