تیل کی قیمتیں اب مزید نیچے جائیںگی،روسی اعلان نے ہلچل مچادی

4  ستمبر‬‮  2015
Russia's President Vladimir Putin waits for Italian Prime Minister Enrico Letta prior to a bilateral meeting on the sidelines of a G-20 summit in St. Petersburg, Russia on Thursday, Sept. 5, 2013. The threat of missiles over the Mediterranean is weighing on world leaders meeting on the shores of the Baltic this week, and eclipsing economic battles that usually dominate when the G-20 world economies meet. (AP Photo/Dmitry Lovetsky, Pool)

ماسکو(نیوزڈیسک)یل کی قیمتیں اب مزید نیچے جائیںگی،روسی اعلان نے ہلچل مچادی،روس نے سائبیریا اور مشرق بعید میں تیل کی پیداوار پانچ کروڑ اسی لاکھ ٹن تیل سالانہ سے بڑھا کر گیارہ کروڑ اسی لاکھ ٹن تک لے جانے کا اعلان کیا ہے۔رواسی میڈیا کے مطابق وزیر توانائی الیکساندر نوواک نے مشرقی شہر ولادی ووستوک میں جاری مشرقی معاشی فورم کے موقع پر اعلان کیا کہ روس کا منصوبہ ہے کہ مشرقی سائبیریا اور مشرق بعید میں تیل کی پیداوار میں اضافہ کرے۔۔

 



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…