جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایران اور کویت آمنے سامنے،کشیدگی بڑھ گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

کویت سٹی(نیوزڈیسک)خلیجی ریاست کویت کی حکومت نے ایران کی جانب سے ملک کے اندرونی معاملات میں مبینہ مداخلت کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران سفارتی آداب اور قرینوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کویت کے معاملات میں مداخلت کا مرتکب ہو رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کویتی وزارتِ خارجہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وزارت خارجہ نے العبدلی سیل سے متعلق ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان مسترد کردیا ہے۔ذرائع کا کہناتھاکہ وزارت خارجہ کی جانب سے کویت میں قائم ایرانی سفارت خانے کو یہ پیغام ارسال کیا ہے کہ وہ اپنی سفارتی حدود کے اندر رہے اور حکومت کے معاملات میں دخل در معقولات سے اجتناب کرے۔ اگر ایران کو کسی ایشو پر اپنے رائے ظاہرکرنی ہے تو اس کے طے شدہ عالمی سفارتی

 



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…