لندن (نیوز ڈیسک)تین سالہ ایلان کی ساحل سمندر پر لاش کی تصویر نے برطانوی وزیراعظم کو جھکنے پر مجبور کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ باپ ہونے کے ناطے تین سالہ ایلان کی تصویر نے انہیں بری طرح سے ہلا کر رکھ دیاہے۔جس کے بعد برطانیہ کی جانب سے پناہ گزینوں کو قبول کیے جانے کاامکان ہے اور جلد ہی اس کا اعلان بھی متوقع ہے۔اقوام متحدہ نے یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ 2لاکھ تارکین وطن کو جگہ فراہم کریں اور ان کی آمدپر مناسب سہولتیں بھی فراہم کی جائیں۔تین سالہ ایلان ترکی کے ساحل پر اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ ڈوب گیا تھا اور اسے کوبانی میں ماں اور بھائی سمیت دفنا دیا گیاہے
ایلان کی ساحل سمندر پر لاش کی تصویر نے برطانوی وزیراعظم کو جھکنے پر مجبور کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































