بنگلور (نیوز ڈیسک) ایک ’نیک‘ ہندو نے 50 سال میں 200 مندروں کو لوٹا۔ ناگاراج مالیگودا اپنے آپ کو نیک اور رضاکار سمجھتے ہیں۔ وہ کام پر جانے سے قبل بھگوان کے سامنے ماتھا ٹیکتے ہیں مگر یہ اسے مندر میں چوری کرنے سے نہیں روکتا۔ بھارتی اخبار کے مطابق ناگاراج نے پہلی چوری 16سال کی عمر میں میسور مندر میں کی اور آخری 19 اگست کو امبابھوانی مندر میں کی جس میں اس نے ایک سونے کی چین چرائی مگر سی سی ٹی وی کی مدد سے پولیس نے اسے گرفتار کرلیا اور اب وہ تھانے میں بند ہے۔ ناگاراج کا کہنا ہے کہ اس نے کبھی بھی کسی گھر یا دکان سے چوری نہیں کی، وہ پہلے مندر میں رضاکار کے طور پر کام شروع کرتا ہے اور جیسے ہی موقع ملتا ہے، کوئی قیمتی چیز چرا کر بھاگ جاتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































