جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

چلی: آتش فشاں نے 43سال بعد راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

چلی: آتش فشاں نے 43سال بعد راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چلی میں آتش فشاں پہاڑ نے 43سال بعد دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا ہے اور حکام نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ پروازیں متاثر، سرکاری دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے۔ چلی کے جنوبی ساحلی شہر پیورٹو ماونٹ کے قریب آتش فشاں نے 43سال بعد پہلی بار دوبارہ متحرک ہو… Continue 23reading چلی: آتش فشاں نے 43سال بعد راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

چون لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے: یونیسکو

datetime 23  اپریل‬‮  2015

چون لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے: یونیسکو

نیویارک(نیوزڈیسک)ثقافت اور تعلیم سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق 54 لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے جو جنوبی ایشیا کے ممالک میں سب سے بڑی تعداد ہے۔پاکستان میں تعلیم کے بارے میں بدھ کو منظرِ عام پر آنے والی یونیسکو کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے… Continue 23reading چون لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے: یونیسکو

جاپانی وزیر اعظم کے دفتر پرتابکار ڈرون،سیکیورٹی حکام میں کھلبلی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

جاپانی وزیر اعظم کے دفتر پرتابکار ڈرون،سیکیورٹی حکام میں کھلبلی

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے کے دفتر کی چھت پر ڈرون کی موجود گی سے سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی ،ڈرون میں تابکار مواد کی مقدار بھی پائی گئی ہے۔ڈرون ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم کےدفتر کی چھت سے ملا،ڈرون میں تابکار مواد کی موجودگی کے ٹیسٹ کیے گئے ،جس کے نتائج مثبت آئے… Continue 23reading جاپانی وزیر اعظم کے دفتر پرتابکار ڈرون،سیکیورٹی حکام میں کھلبلی

بھارت میں روزانہ دو ہزار لڑکیاں ”قتل“ کردی جاتی ہیں -بھارتی وزیر مونیکا گاندھی کااعتراف

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بھارت میں روزانہ دو ہزار لڑکیاں ”قتل“ کردی جاتی ہیں -بھارتی وزیر مونیکا گاندھی کااعتراف

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی کی وزیر برائے خواتین اور بچوں کی نشوونما ¾مونیکا گاندھی نے کہاہے کہ بھارت میں بیٹوں کو ترجیح دئیے جانے کی وجہ سے روزانہ دو ہزار لڑکیاں ”قتل“ کردی جاتی ہیںمونیکا گاندھی نے این ڈی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ”ہمارے ہاں دو ہزار لڑکیوں کو روزانہ ماں کی… Continue 23reading بھارت میں روزانہ دو ہزار لڑکیاں ”قتل“ کردی جاتی ہیں -بھارتی وزیر مونیکا گاندھی کااعتراف

حکومت عازمین حج وعمرہ کے لئے تیررفتارٹرین چلائے گی،سعودیہ ریلوے

datetime 22  اپریل‬‮  2015

حکومت عازمین حج وعمرہ کے لئے تیررفتارٹرین چلائے گی،سعودیہ ریلوے

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے عازمین حج وعمرہ کی آسانی کےلئے مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کے درمیان تیزرفتارٹرین کے خواب کوحقیقت بنادیاہے ۔تفصیلات کے مطابق حرمین ایکسپریس ریلوے کی آزمائشی ٹرین آنے والے دنوں میں مدینہ المنورہ اورکنگ عبداللہ اکنامک سٹی رابع کے درمیان چلائی جائے گی ۔سعودی ریلوے آرگنائزیشن کے چیرمین محمدالسکویکت کاکہناہے… Continue 23reading حکومت عازمین حج وعمرہ کے لئے تیررفتارٹرین چلائے گی،سعودیہ ریلوے

بھارت کا ایک اور گھناﺅنا چہرہ سامنے آگیا، نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بھارت کا ایک اور گھناﺅنا چہرہ سامنے آگیا، نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دنیا کی بڑی جمہوریت کا دعوی کرنیوالے کا ایک اور گھناونا چہرہ سامنے آگیا۔بھارتی ریاست تلنگانہ میں نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں بھارتی میڈیا کے مطابق کھلے عام ننھی بچیاں فروخت ہونے کا گھناونا چہرہ ریاست تلنگانہ میں دیکھا گیا۔30 دن کی نوزائیدہ بچی،خوبصورت،رنگ گوراقیمت صرف 3 ہزار سے5 ہزار روپے… Continue 23reading بھارت کا ایک اور گھناﺅنا چہرہ سامنے آگیا، نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں

سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں منیشات کی روک تھام کے ادارے ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی (ڈی ای اے) کی سربراہ مشیل لیون ہارٹ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں ان کا استعفیٰ کا فیصلہ محکمے کے حکام کی جانب سے سیکس پارٹیوں میں شرکت کے الزامات کے بعد سامنے آیا ان کے ریٹائرمنٹ کا اعلان اٹارنی جنرل… Continue 23reading سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

ملالہ اور شرمین نے ایک اور عالمی اعزازاپنے نام کرلیا

datetime 22  اپریل‬‮  2015

ملالہ اور شرمین نے ایک اور عالمی اعزازاپنے نام کرلیا

نیویارک(نیوزڈیسک)لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم دنیا کی سب سے کم عمر نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسفزئی اور آسکرایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کو نیو یارک ٹائمز کی جانب سے دنیا کی 50 انتہائی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔نیو یارک ٹائم اس فہرست میں ان خواتین… Continue 23reading ملالہ اور شرمین نے ایک اور عالمی اعزازاپنے نام کرلیا

جا پانیوں نے خیالی جہاز کو حقیقت بنا دیا، دنیا حیران

datetime 22  اپریل‬‮  2015

جا پانیوں نے خیالی جہاز کو حقیقت بنا دیا، دنیا حیران

ٹوکیو(نیوزڈیسک)مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم سٹاروارز کی اڑن مشین R2-D2 کی یاد تازہ کرنے کے لئے جاپانی ایئرلائن All Nippon نے اپنے بوئنگ 787 ڈریم لائنر کو اس روبوٹ مشین کی شکل دیدی ہے طیارے کے کاک پٹ اور اس کے دھڑ کے اگلے نصف حصے کو نیلی پٹیوں سے مزین کیاگیا ہے تاکہ یہ… Continue 23reading جا پانیوں نے خیالی جہاز کو حقیقت بنا دیا، دنیا حیران