پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ٹونی ایبٹ فارغ، میلکم ٹرنبل آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم بن گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کو پارٹی کے اندرونی انتخابات میں شکست دینے کے بعد میلکم ٹرنبل آج آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔سنہ 2007 میں جان ہارورڈ اپنے عہدے کی مدت مکمل کرنے والے آخری آسٹریلوی وزیراعظم تھے جس کے بعد سے سیاسی یقینی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔گزشتہ دو برس کے دوران آسٹریلیا میں تین وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے اور اب میلکم ٹرن بل چوتھے وزیر اعظم ہیں۔ٹرنبل سنہ 2013 سے اب تک وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کے وزیر مواصلات تھے۔ جنھوں نے ایبٹ قیادت کو چیلنج کرتے ہوئے پارٹی انتخابات میں انہیں شکست دی اور مدت مکمل ہونے سے پہلے کرسی چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔نئے وزیر اعظم کہتے ہیں کہ وہ آنے والے مہینوں کے دوران ان بنیادوں کو درست کریں گے جو آئیندہ برسوں میں ملک کی خوشحالی کی ضامن ہوگی۔ حکومت اپنی معینہ مدت پوری کرے گی یعنی عام انتخابات آئندہ سال کے وسط میں ہی ہوں گے۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…