ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

امریکا کا 7 یورپی ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2015

امریکا کا 7 یورپی ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا نے مشرقی یورپ کے 7 ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یورپی ملک ایسٹونیا کے دارالحکومت ٹیلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے کہا کہ ایسٹونیا، لتھوانیا، لٹویا بلغاریہ، رومانیہ اور جرمنی میں اتنا اسلحہ ذخیرہ کیا جائے گا جو کسی بھی… Continue 23reading امریکا کا 7 یورپی ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان

نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کا خودکش حملہ،16افراد ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2015

نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کا خودکش حملہ،16افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی مغربی نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کے خودکش بم دھماکے کے نتیجہ میں16افراد ہلاک اور30شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹسکے مطابق حکام نے کہا ہے کہ ریاست یوجی کے گاو¿ں واگیر کی ایک مارکیٹ میں 12 سالہ خودکش بمبار لڑکی نے خود کو دھماکہ سے اڑا دیا۔ دھماکہ کے نتیجہ میں16 افراد… Continue 23reading نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کا خودکش حملہ،16افراد ہلاک

داعش کی سفاکیت،کئی مبینہ جاسوسوں کو دھماکہ خیز مواد اور راکٹ گرنیڈ سے اڑا دیا

datetime 24  جون‬‮  2015

داعش کی سفاکیت،کئی مبینہ جاسوسوں کو دھماکہ خیز مواد اور راکٹ گرنیڈ سے اڑا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) داعش کے جنگجوو¿ں نے سولہ افراد کو انتہائی سفاکیت کے ساتھ پنجرے میں بند کر کے پانی کے تالاب میں ڈبو دیا ہے،ان میں سے بعض کے دھماکا خیز مواد سے سر قلم کردیے ہیں اور بعض کو ایک کار میں سوار کرکے اس کو راکٹ گرینیڈ سے اڑا دیا ہے۔ داعش… Continue 23reading داعش کی سفاکیت،کئی مبینہ جاسوسوں کو دھماکہ خیز مواد اور راکٹ گرنیڈ سے اڑا دیا

یورپی یونین کا بحیرہ روم میں انسانی اسمگلروں کے خلاف فوجی آپریشن شروع

datetime 24  جون‬‮  2015

یورپی یونین کا بحیرہ روم میں انسانی اسمگلروں کے خلاف فوجی آپریشن شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپی یونین نے بحیرہ روم میں انسانی اسمگلروں کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کا مقصد انسانی تجارت کو روکنا، یورپی سرحدوں کو محفوظ بنانا اور انسانی جانوں کو غرقابی سے بچانا ہے۔یورپی یونین کی رکن ریاستوں کی طرف آنے والے تارکین وطن کی تعداد اس قدر زیادہ… Continue 23reading یورپی یونین کا بحیرہ روم میں انسانی اسمگلروں کے خلاف فوجی آپریشن شروع

جنوبی سوڈان میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے 18 افراد ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2015

جنوبی سوڈان میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے 18 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی سوڈان کے جنگ زدہ علاقوں میں ہیضے کی وباءپھیلنے سے اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزیرصحت ریک گے کوک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہیضے کی وباء سے دارالحکومت جوبا میں اب تک ہیضے کے ایک سو اکہتر مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

امریکیوں کو مسلمانوں کی بات سننی چاہیے , اوباما

datetime 24  جون‬‮  2015

امریکیوں کو مسلمانوں کی بات سننی چاہیے , اوباما

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے امریکہ میں اسلام کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس شورشرابے کو روکیں اور مسلمانوں کی بات سننا شروع کریں ¾لوگ مسلمانوں سے رابطہ کریں گے تو وہ انہیں پرامن اور خیرمقدم کرنے والا پائیں گے گزشتہ روز وائٹ ہاو¿س میں ایک افطار ڈنر… Continue 23reading امریکیوں کو مسلمانوں کی بات سننی چاہیے , اوباما

پولیو سے متاثرہ پاکستانی نوجوان کے اعزاز میں برطانیہ میں تقریب،ملکہ برطانیہ نے سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا

datetime 24  جون‬‮  2015

پولیو سے متاثرہ پاکستانی نوجوان کے اعزاز میں برطانیہ میں تقریب،ملکہ برطانیہ نے سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکہ برطانیہ نے پولیو سے متاثرہ باہمت پاکستانی نوجوان سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا ہے۔ بچپن میں پولیو کا شکار ہونے والے سلمان احمد نے اپنی بیماری سے ہمت نہ ہاری تھی اور خود بھی عملی زندگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے جیسے نوجوانوں کے لیے… Continue 23reading پولیو سے متاثرہ پاکستانی نوجوان کے اعزاز میں برطانیہ میں تقریب،ملکہ برطانیہ نے سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا

امریکہ نے تین فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی: وکی لیکس کی دستاویز میں انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2015

امریکہ نے تین فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی: وکی لیکس کی دستاویز میں انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ پر خفیہ راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے 2006 سے 2012 تک فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی تھی۔وکی لیکس نے این ایس اے کے خفیہ دستاویزات شایع کرنے شروع کیے ہیں جن میں یہ بات سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے امریکی… Continue 23reading امریکہ نے تین فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی: وکی لیکس کی دستاویز میں انکشاف

میکسیکو کے اولڈ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2015

میکسیکو کے اولڈ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسیکو میں بزرگوں کی نگہداشت کے لئے قائم ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ میکسیکو کے سب سے بڑے شہر تیجوانا کے شمال مشرق میں موجود نرسنگ ہوم میں پیش آیا۔حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading میکسیکو کے اولڈ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک