اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

1965میں پہلی بھارتی رجمنٹ پاک فوج کا سامنا ہوتے ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھی: امریکی اخبار

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) امریکی اخبار ”ٹاپ آف نیوز“ نے 1965 کی پاک بھارت جنگ بارے خبر دیتے ہوئے لکھا تھا کہ پہلی بھارتی رجمنٹ جس کا پاک افواج سے آمنا سامنا ہوا لڑائی کی زحمت گوارا کئے بغیر ہی بھاگ کھڑی ہوئی اس کے سپاہی حواس باختہ تھے وہ اپنا سب کچھ چھوڑ گئے جس میں اسلحہ ، گولہ بارود ، فالتو کپڑے اور کھانے پینے کی اشیائ تک شامل تھیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 ستمبر 1965 کو ڈیلی مرر لندن نے لکھا تھا کہ پاکستانی فوجیوں کا مورال بہت بلند تھا اور وہ فتح کے نعرے لگا رہے تھے۔

مزید پڑھئے: پاکستان میں آپریشن کرینگے بھارت نے تیاری کرلی, ٹارگٹ بھی بتا دئیے



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…