جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کے بال اصلی ہیں، تصدیق ہوگئی

datetime 28  اگست‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کا ہیئرسٹائل طویل عرصے سے زیربحث ہے اور مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ غیرحقیقی محسوس ہوتا ہے۔ نیویارک ٹائمز نے اس والے سے فرنٹ پیج پر سٹوری چھاپی جس میں ایک ہسپانوی ریڈیو پروگرام کا حوالہ دیا گیا جس کا موضوع تھا ’ایک آدمی ویگ کے ساتھ‘۔ تاہم ایک تقریب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم یہ مسئلہ حل کردیں گے، میں قسم کھاتا ہوں کہ میرے بال اصلی ہیں اور میں ویگ نہیں لگاتا۔ اس کے بعد ٹرمپ نے ہال میں سے ایک خاتون کو بلایا اور اس سے کہا کہ چیک کرکے بتا یابال اصلی ہیں یا نقلی۔ خاتون نے بال کھینچ کر دیکھے اور تصدیق کی کہ بال اصلی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…