پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا گیارہ صوبوں میں آپریشن ، 7 فوجی اور 83 طالبان ہلاک

datetime 17  جون‬‮  2015

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا گیارہ صوبوں میں آپریشن ، 7 فوجی اور 83 طالبان ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7فوجیاور 83 طالبا ہلاک اور بڑی تعداد میں زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جای ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان فورسز نے شورش زدہ صوبوں سے طالبان کو جڑ سے اکھاڑ… Continue 23reading افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا گیارہ صوبوں میں آپریشن ، 7 فوجی اور 83 طالبان ہلاک

شمالی کوریامیں بدترین خشک سالی ،صورتحال مزید بگڑنےکاخدشہ

datetime 17  جون‬‮  2015

شمالی کوریامیں بدترین خشک سالی ،صورتحال مزید بگڑنےکاخدشہ

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے کہا ہے کہ سو سال کے عرصے میں بدترین خشک سالی کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کی پہلے سے خراب صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک میں چاول کی پیداوار کے مرکزی علاقے قحط سے بری طرح… Continue 23reading شمالی کوریامیں بدترین خشک سالی ،صورتحال مزید بگڑنےکاخدشہ

بھارت ،صر ف سایہ پڑنے پر اونچی ذات کے ہندوؤں کا دلت لڑکی پر بہیمانہ تشدد

datetime 17  جون‬‮  2015

بھارت ،صر ف سایہ پڑنے پر اونچی ذات کے ہندوؤں کا دلت لڑکی پر بہیمانہ تشدد

بھوپال(نیوزڈیسک) بھارت میں نچلی ذات کے ہندوؤں کو اونچی ذات والوں کی جانب سے مسلسل متعصبانہ سلوک کا سامنا ہے لڑکی کو اس کا سایہ اونچی ذاتی والے شخص پر پڑنے کے باعث تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں گنیش پورہ میں دلت گھرانے سے تعلق رکھنے والی… Continue 23reading بھارت ،صر ف سایہ پڑنے پر اونچی ذات کے ہندوؤں کا دلت لڑکی پر بہیمانہ تشدد

امریکہ,برکلے میں فلیٹ کی بالکونی گرنے سے6 افراد ہلاک 7 زخمی

datetime 17  جون‬‮  2015

امریکہ,برکلے میں فلیٹ کی بالکونی گرنے سے6 افراد ہلاک 7 زخمی

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)برکلے میں فلیٹ کی بالکونی گرنے سے 5 غیر ملکی طلباء سمیت 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر برکلے میں کچھ طلباء ایک فلیٹ میں اپنے دوست کی سالگرہ منا رہے تھے کہ اچانک بالکونی گرنے سے 6 طلباء بلاک اور 7… Continue 23reading امریکہ,برکلے میں فلیٹ کی بالکونی گرنے سے6 افراد ہلاک 7 زخمی

مکہ,تراویح میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی

datetime 17  جون‬‮  2015

مکہ,تراویح میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی

مکہ المکرمہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مکہ کی مساجد میں رمضان کے دوران تراویح میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس حکم میں کہا گیا کہ صرف ان مساجد میں بیرونی لاؤڈاسپیکرز کے استعمال کی اجازت ہوگی جن کی آواز شہر کی دوسری مساجد میں… Continue 23reading مکہ,تراویح میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی

چین،ماہ صیام کی آمد سے قبل شورش زدہ علاقوں میں مسلمانوں کو پابندیوں کا سامنا

datetime 17  جون‬‮  2015

چین،ماہ صیام کی آمد سے قبل شورش زدہ علاقوں میں مسلمانوں کو پابندیوں کا سامنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماہ صیام کی آمد سے قبل ہی شورش زدہ صوبہ سنکیانگ میں مسلمانوں کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی مسلمان آبادی کو روزہ ترک کرنے پر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے تاہم دوسری طرف راسخ العقیدہ اور باعمل مسلمان روزہ جیسی اہم عبادت کو جاری رکھنے پر مصر بھی… Continue 23reading چین،ماہ صیام کی آمد سے قبل شورش زدہ علاقوں میں مسلمانوں کو پابندیوں کا سامنا

ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 17  جون‬‮  2015

ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترکی کے سابق صدر اور وزیر اعظم سلیمان ڈیمرل طویل علالت کے بعد 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم پانچ بار ترکی کے وزیر اعظم اور ایک بار صدر بھی رہے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز سابق صدر و وزیر اعظم… Continue 23reading ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

شام: حلب میں باغیوں کا حملہ، 34 شہری جاں بحق

datetime 17  جون‬‮  2015

شام: حلب میں باغیوں کا حملہ، 34 شہری جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شامی شہر حلب میں باغیوں کی طرف سے راکٹ حملوں میں چونتیس شہری جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں بارہ بچے بھی شامل ہیں۔ شامی حکام کے مطابق راکٹ حلب کے حکومتی کنٹرول والے حصے میں فائر کیے گئے حملے میں ایک سو نوے افراد زخمی ہوئے۔ شام کے کرد جنگجوو¿ں… Continue 23reading شام: حلب میں باغیوں کا حملہ، 34 شہری جاں بحق

امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ کا 2016 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

datetime 17  جون‬‮  2015

امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ کا 2016 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی سنہ 2016 میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ٹرمپ ایک رپبلکن ہیں اور ماضی میں کئی بار اس جماعت کی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کرنے کے باوجود انھوں نے کبھی باقاعدہ طور پر اس سلسلے میں کوشش… Continue 23reading امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ کا 2016 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان