ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

حج کیلئے غیرقانونی طورپر آنیوالوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
Pakistani people wave national flags during a presentation of sweets from the Pakistani Rangers to the Indian Border Security Force to celebrate Pakistan's Independence Day at the Pakistan-India border at Wagah, 14 August 2007. Pakistan celebrated the 60th anniversary of independence on Tuesday with prayers and a national minute of silence, low-key festivities for a country in the grip of political and religious turmoil. AFP PHOTO/Arif ALI (Photo credit should read Arif Ali/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے والوں کے خلاف ماضی کی نسبت زیادہ سخت پالیسی اپناتے ہوئے ان تمام چور دروازوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن سے اندرون اور بیرون ملک سے لوگ بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے کی کوششیں کرتے رہے. مکہ ریجن کے پولیس چیف میجر جنرل مسعود بن فیصل العدوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیرقانونی طورپر حج کے لیے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے والوں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی اور کسی شخص کو بغیر اجازت چور راستوں سے حجاج میں شامل ہونے کی قطعی اجازت نہیں دی جائے گی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…