منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکا بدستور شیطان بزرگ ہے، ایرانی جنرل

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

تہران(نیوزڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا ان کے ملک کے ساتھ تاریخی جوہری معاہدے کے باوجود بدستور شیطان بزرگ ہی ہے۔جنرل محمد علی جعفری کا یہ بیان پاسداران انقلاب کی سرکاری ویب سائٹ پر منگل کو جاری کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کے باوجود امریکا کی ایرانی قوم کے ساتھ دشمنی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے اور اس میں اضافہ ہی ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…