ریاض(نیوزڈیسک) آگ سعودی آئل کمپنی کے زیر استعمال رہائشی عمارت میں لگی ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ عمارت کے قریب موجود بجلی کے ٹراسفرمر میں شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سعودی حکام کے مطابق حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مرنے والوں میں تین کینیڈین، ایک پاکستانی اور ایک نائجیرئین شہری شامل ہے۔
سعودی عرب, عمارت میں آتشزدگی کے باعث پاکستانی سمیت 5 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































