کرین حادثہ،سعودی عرب نے بڑی کمپنی کوبلیک لسٹ قراردیدیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی شاہی دیوان نے حرم شریف کرین حادثے پر بن لادن کمپنی کو بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حرم شریف کرین حادثے میں بن لادن کمپنی کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے کمپنی کے عہدیداروں کے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔سعودی حکام نے بن… Continue 23reading کرین حادثہ،سعودی عرب نے بڑی کمپنی کوبلیک لسٹ قراردیدیا











































