ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

ایران کا ایٹمی پروگرام،روس کے اقدام نے ہلچل مچادی

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

ماسکو(نیوزڈیسک)روس ستمبر تک ایران کے بوشہر جوھری بجلی گھر کے پہلے یونٹ کے ری ایکٹر میں بھرنے کیلئے جوہری اےندھن کی نئی کھیپ فراہم کرے گا ۔ روس کے جوہری ادارے روس آٹوم کی پریس سروس کا کہنا ہے کہ فریقین کی جانب سے دستخط کردہ سمجھوتے کے مطابق ایران کیلئے اےندھن روسی شہر نوووسیبیرسک میں تیار کیا گیا ہے۔ اسے ستمبر میں بوشہر بجلی گھر کے پہلے یونٹ کے ری ایکٹر میں ڈالا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…