جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سری نگر ‘بھارتی فورسز کا آسیہ اندرانی کے گھر پر چھاپہ

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

سری نگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کا آسیہ اندرابی کے گھر پر چھاپہ ، آسیہ اندرابی پرپاکستان کا پرچم لہرانے کا مقدمہ درج کیاگیا تھا ۔ واضح رہے کہ آسیہ اندرابی نے یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ایک تقریب میں پاکستان کا پرچم لہرایا تھا اور پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیاتھا ۔ پرچم لہرانے پر آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا تھا ۔ واضح رہے کہ بھارت نے کشمیری رہنماو ں کو سرتاج عزیز سے ملاقات سے روکنے کیلئے گھروں پر نظر بند کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…