اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے بعد امریکا بھی متحرک ہوگیا اورامریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرسوزان رائس کل پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس کل پاکستان پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گی۔ ملاقات کے دوران خطے کی سلامتی، پاک بھارت تعلقات اور افغان مصالحتی عمل سمیت دیگر امورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔
امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس کل پاکستان پہنچیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
لاہور، شہری نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی اور بیٹے کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم
-
پاکستان ایئرٹریفک کنٹرول نے 30مسافر طیاروں کو وار زون میں داخل ہونے سے بچا لیا
-
تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
300 میٹر طویل سرنگ کھود کر انوکھی چوری، پولیس بھی حیران
-
ملک کے مختلف شہروں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری، لاہور میں بھی بادل برستے رہے، مزید بارش کی پیشگوئی



















































