ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

افغانستان‘ سیکیورٹی فورسز کا جنداللہ کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 25  اگست‬‮  2015 |
Afghan national security forces stand in formation after the flag-raising ceremony that established Security Base Najil in the Alishang Valley of Laghman Province during Operation West Hammer Dec. 12. West Hammer was aimed at defeating anti-government elements in the Alishang Valley and was carried out primarily by Task Force Chosin and the ANSF. (U.S. Army photo/Capt. Paul McCarthy)

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے جنداللہ کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔افغانستان کے سب سے بڑے انٹیلی جنس ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) نے کہا کہ ابو حذیفہ صوبہ قندوز میں فضائی حملوں کے دوران مارا گیا۔این ڈی ایس کے اعلامیے کے مطابق حملوں میں ابو حذیفہ کا نائب اور تین دیگر کمانڈر بھی مارے گئے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ ابو حذیفہ افغان فورسز کے ساتھ لڑائی کرنے والے جنگجوو¿ں کے رہنماو¿ں میں شامل تھا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ دہشت گرد گروپ مختلف علاقوں بالخصوص صوبہ قندوز میں درجنوں معصوم افراد کے قتل میں ملوث ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…