تہران(نیوزڈیسک)ایران کے صدرحسن روحانی نے پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کو بات چیت کرنی چاہیے اورخطے کے تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیے جانے چاہئیں،ایک انٹرویومیں ایران کے صدرحسن روحانی نے کہاکہ پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی کی خبرمجھے بھی ملی جس پر افسوس ہوا ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات جاری رہنے چاہیئں تاکہ خطے میں دیرپا امن قائم ہوسکے،انہوں نے کہاکہ خطے میں امن وامان کے قیام کے لیے ہی ہم نے عالمی جوہری طاقتوں کےساتھ مذاکرات کیے۔
پاک بھارت مذاکرات منسوخی پر افسوس ہوا،ایرانی صدر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































