جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سے دہشتگردطالبان کی مددکررہے ہیں،افغانستان کاالزام

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پاکستان سے دہشتگردطالبان کی مددکررہے ہیں،افغانستان کاالزام

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان نے الزام لگایا ہے کہ ملک کے شمالی صوبوں کو غیر مستحکم کرنے کیلئے جنگجو بڑی تعداد میں پاکستان سے آرہے ہیں۔وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کے مطابق افغان سیکورٹی فورسز گزشتہ ہفتے سے صوبہ قندوز کے دارالحکومت کے قریب طالبان کے بڑا حملہ پسپا کرنے میں مصروف ہیں۔انہوں نے دعوی کیا… Continue 23reading پاکستان سے دہشتگردطالبان کی مددکررہے ہیں،افغانستان کاالزام

سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان سے باہرسے وزیرخارجہ کاتقرر

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان سے باہرسے وزیرخارجہ کاتقرر

ریاض ( نیوز ڈیسک ) سعودی حکومت میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان کے علاوہ عام سعودی شخص کو وزیر خارجہ بنا دیا گیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شاہ سعود الفیصل کو وزارت خارجہ کے منصب سے ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد عام سعودی شہری جن کا تعلق شاہی خاندان سے نہیں ہے ، انہیں… Continue 23reading سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان سے باہرسے وزیرخارجہ کاتقرر

عراق میں کاربم دھماکے ،9افرادہلاک،30سے زائدزخمی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

عراق میں کاربم دھماکے ،9افرادہلاک،30سے زائدزخمی

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی دارالحکومت میں دو کاروباری مقامات میں کار بم دھماکوں کے باعث کم ازکم 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایک بم دھماکہ مغربی بغداد کے علاقے منصور میں جبکہ دوسرا دارالحکومت کے جنوب میں عامل میں ہوا۔ بغداد میں بم دھماکے اور فائرنگ روز مرہ کے واقعات ہیں تاہم گزشتہ… Continue 23reading عراق میں کاربم دھماکے ،9افرادہلاک،30سے زائدزخمی

اومابابالٹیمورمیں ہنگاموں پربرہم ،سخت احکامات جاری کردیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

اومابابالٹیمورمیں ہنگاموں پربرہم ،سخت احکامات جاری کردیئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے بالٹیمور میں ہنگاموں کے ذمہ دار عناصر سے مجرموں کی طرح نمٹنے کا حکم دیدیامیڈیا رپورٹ کے مطاق پولیس حراست میں 25 سالہ افریقی امریکی فریڈی گرے کی ہلاکت پر اس کی آخری رسومات کے بعد بالٹیمور ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیا تھا۔صدر اوباما نے کہا کہ بالٹیمور میں… Continue 23reading اومابابالٹیمورمیں ہنگاموں پربرہم ،سخت احکامات جاری کردیئے

سینکڑوں کشمیری طالبعلموں کامستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سینکڑوں کشمیری طالبعلموں کامستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

جموں(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم کی نام نہاد خصوصی سکالر شپ سکیم کے تحت منتخب ہونےوالے سینکڑوں کشمیری طلباءکامستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ بھارت کی انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت نے طلباءکے وظائف کی رقم ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس سکیم کے تحت مقبوضہ کشمیر سے… Continue 23reading سینکڑوں کشمیری طالبعلموں کامستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

اسرائیل غزہ میں جارحیت کا ذمے دارقرار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

اسرائیل غزہ میں جارحیت کا ذمے دارقرار

نیویارک(نیوزڈیسک ) اقوام متحدہ کی انکوائری کمیٹی نے اسرائیل کو غزہ میں جارحیت کا ذمے دار قرار دیدیا۔عالمی میڈیا کے مطابق غزہ کے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقات کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی ہے جس کے مطابق 2014 میں اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے اسکولوں اور کیمپوں پرجان بوجھ کر فضائی… Continue 23reading اسرائیل غزہ میں جارحیت کا ذمے دارقرار

ایران اورامریکہ ایٹمی معاہدے کے قریب

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ایران اورامریکہ ایٹمی معاہدے کے قریب

نیویارک / تہران(نیوزڈیسک ) امریکا کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بہت قریب ہے جس سے دنیاکو مزیدمحفوظ بنانے میں مددملے گی۔ادھرعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے امیدظاہر کی ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایران حساس ایٹمی معاملے پرشفافیت کامظاہرہ کرے گا۔ عالمی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ… Continue 23reading ایران اورامریکہ ایٹمی معاہدے کے قریب

بوکوحرام کے قبضے سے 300 مغوی خواتین کوچھڑالیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

بوکوحرام کے قبضے سے 300 مغوی خواتین کوچھڑالیا

ابوجا(نیوزڈیسک) نائجیریا کی فوج نے جنگجو گروپ بوکو حرام کے قبضے سے 200 لڑکیوں اور 93 خواتین کو چھڑانے کا دعویٰ کیا ہے۔ نائجیرین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انٹیلیجنس رپورٹس کی روشنی میں فوج نے سیمبیسا کے جنگل میں بوکو حرام کے 4 کمیپوں پر زمین اور فضا سے حملے… Continue 23reading بوکوحرام کے قبضے سے 300 مغوی خواتین کوچھڑالیا

”معذرت! یہ ہسپتال عرب مریضوں کے لیے نہیں!“

datetime 29  اپریل‬‮  2015

”معذرت! یہ ہسپتال عرب مریضوں کے لیے نہیں!“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’ڈاکٹر سب کے سانجھے ہوتے ہیں‘ کی کہاوت اس لیے مشہور ہے کیونکہ مسیحائی کا فریضہ انجام دینے والے رنگ ونسل اور مذہب و ملت کی قید سے آزاد ہو کر صرف انسانیت اور جذبہ خدمت خلق سے سرشار ہوتے ہیں۔ مگر ایران میں ایک ماہر امراض چشم شاید دنیا کے ان معدودے… Continue 23reading ”معذرت! یہ ہسپتال عرب مریضوں کے لیے نہیں!“