اوسلو (نیوز ڈیسک) ناروے کی جیل میں قیدیوں نے فحش فلمیں دیکھنے کیلئے جیل کا ٹی وی سسٹم ہیک کرلیا ۔ ہیک کی مدد سے قیدی ایک دوسرے کیساتھ ویڈیوز شیئربھی کرسکتے تھے اور پیغامات بھی بھیج سکتے تھے ۔ حکام کو اس کارروائی کی بھنک اس وقت پڑی جب انہوں نے محسوس کیاکہ ٹی وی سسٹم پر ڈیٹا ٹریفک بہت بڑھ گئی ہے اور ٹی وی سیٹ معمول سے زیادہ خراب بھی ہورہے ہیں ، تحقیقات میں قیدیوں کی کارروائی پکڑی گئی ۔ واضح رہے ناروے میں قیدیوں کو سزاءکے بجائے اصلاح کیلئے جیلوں میں سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اور ان سہولیات میں فلیٹ سکرین ٹی وی اور فریج شامل ہیں
قیدیوں نے فحش فلمیں دیکھنے کیلئے جیل کاٹی وی سسٹم ہیک کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































