جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایرانی بحری جہاز یمن سے واپس مڑ گئے, امریکی حکام

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ایرانی بحری جہاز یمن سے واپس مڑ گئے, امریکی حکام

واشنگٹن (نیوزڈیسک ) امر یکا کے دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ بیحرہ عرب میں موجود ایرانی بحری جہازوں کا قافلہ یمن کے پانیوں سے واپس مڑ گیا ہے اور وہ اب شمال کی جانب رواں دواں ہے ۔ ان بحری جہازوں پر مبینہ طور پر یمن کے حوثی باغیوں کے لیے اسلحہ اور ہتھیار… Continue 23reading ایرانی بحری جہاز یمن سے واپس مڑ گئے, امریکی حکام

سعودی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، بارود سے بھری کاریں برآمد

datetime 25  اپریل‬‮  2015

سعودی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، بارود سے بھری کاریں برآمد

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی پولیس نے دارالحکومت ریاض میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیاہے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہناہے کہ گرفتار دہشتگرد نے شام میں داعش سے دہشتگردی کے براہ راست احکامات وصول کرنے کا اعتراف کیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی پولیس نے دارالحکومت ریاض… Continue 23reading سعودی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، بارود سے بھری کاریں برآمد

چینی تعاون سے شاہینوں کی پرواز‘ بھارت میں سر پکڑ کر بیٹھ گئی مودی سرکار

datetime 25  اپریل‬‮  2015

چینی تعاون سے شاہینوں کی پرواز‘ بھارت میں سر پکڑ کر بیٹھ گئی مودی سرکار

نئی دلی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون نے بھارت کی پریشانی میں مزید اضافہ کردیا ہے اور خصوصاً JF۔17 تھنڈر پروجیکٹ بھارتی میڈیا میں خبروں کا موضوع بن چکا ہے۔ اخبار ’’ہندوستان ٹائمز‘‘ نے اس پروجیکٹ میں پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے ایک اعلیٰ چینی دفاعی اہلکار کے حوالے… Continue 23reading چینی تعاون سے شاہینوں کی پرواز‘ بھارت میں سر پکڑ کر بیٹھ گئی مودی سرکار

بھارت نے کشمیر بارے تیسرے فریق کی ثالثی کو مسترد کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

بھارت نے کشمیر بارے تیسرے فریق کی ثالثی کو مسترد کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کشمیر کو بھارت کا اندرونی مسئلہ قرار دیتے وئے بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی فورموں میں مسئلہ کشمیر کو اٹھا کر دوطرفہ مذاکرات پر سوالیہ نشآن لگا دیا ہے حالانکہ دونوں ممالک آپسی طور پر بھی مسائل حل کرنے کے لئے تیار ہیں تاہم انہوں نے کہا… Continue 23reading بھارت نے کشمیر بارے تیسرے فریق کی ثالثی کو مسترد کردیا

تیل کے کنوﺅں کی کھدائی زلزلوں کا باعث بن رہی ہے ,امریکی تحقیق

datetime 25  اپریل‬‮  2015

تیل کے کنوﺅں کی کھدائی زلزلوں کا باعث بن رہی ہے ,امریکی تحقیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ماہرین ارضیات نے اپنی ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں آنے والے چھوٹے زلزلوں کی ایک بڑی وجہ خام تیل اور گیس کے لیے کی جانے والی کھدائی ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ ان کی تحقیق کے نتیجے میں تیل اور گیس کے لیے کی جانے… Continue 23reading تیل کے کنوﺅں کی کھدائی زلزلوں کا باعث بن رہی ہے ,امریکی تحقیق

داعش کا شام کی مقامی آباد ی کے لئے نیافرمان جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2015

داعش کا شام کی مقامی آباد ی کے لئے نیافرمان جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام اورعراق میں سرگرم انتہا پسند گروپ دولت اسلامیہ ”داعش“ نے شام کے شہر الرقہ میں مقامی آبادی کے لیے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے جس میں موسیقی سننا اور اسپورٹس شرٹس پہننا حرام قرار دیا گیا ہے اور کہا ہے کہ نئے قانون کی مخالفت کرنے والوں کو 80 کوڑے مارے… Continue 23reading داعش کا شام کی مقامی آباد ی کے لئے نیافرمان جاری

ایرانی ہوائی جہاز بلا اجازت یمن میں نہیں اتر سکتے، سعودی عرب

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ایرانی ہوائی جہاز بلا اجازت یمن میں نہیں اتر سکتے، سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے جاری آپریشن کے ترجمان بریگیڈیئرجنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ اتحادی طیاروں نے ایران کے ایک ہوائی جہاز کو یمن میں لینڈنگ سے روک دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایرانی طیارے اس لیے روکا گیا کیونکہ اس کے پاس یمن میں اترنے… Continue 23reading ایرانی ہوائی جہاز بلا اجازت یمن میں نہیں اتر سکتے، سعودی عرب

بھارت نے امریکی خیراتی ادارے کی سرگرمیاں محدود کر دیں

datetime 25  اپریل‬‮  2015

بھارت نے امریکی خیراتی ادارے کی سرگرمیاں محدود کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے امریکی خیراتی ادارے فورڈ فاﺅنڈیشن کی سرگرمیاں ملک بھر میں محدود کر دی ہیں۔ اب یہ ادارہ حکومتی اجازت کے بغیر مقامی غیر سرکاری تنظیموں کو سرمایہ فراہم نہیں کر سکے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں غیر ملکی غیرسرکاری تنظیموں (NGOs) کے خلاف حکومتی کارروائی کا یہ… Continue 23reading بھارت نے امریکی خیراتی ادارے کی سرگرمیاں محدود کر دیں

یمن:علی عبداللہ صالح کی لڑائی ختم کرنے کی اپیل

datetime 25  اپریل‬‮  2015

یمن:علی عبداللہ صالح کی لڑائی ختم کرنے کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں کے ایک اہم حامی سابق صدر علی عبداللہ صالح نے لڑائی ختم کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ سیاسی حل کے لیے بات چیت کو دوبارہ شروع کیا جائے۔سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والی اتحادی افواج گذشتہ ایک ماہ سے باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی… Continue 23reading یمن:علی عبداللہ صالح کی لڑائی ختم کرنے کی اپیل