واشنگٹن، پاکستانی سفارتخانے میں داخل ہوکر شور شرابا کرنے والا شخص گرفتار

25  فروری‬‮  2015

واشنگٹن، پاکستانی سفارتخانے میں داخل ہوکر شور شرابا کرنے والا شخص گرفتار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں زبردستی داخل ہوکر شور شرابا کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ایک شخص نے زبردستی سفارتخانے میں داخل ہو کر شور شرابا شروع کر دیا۔ جس پر سیکورٹی پر مامور اہلکاروں نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا… Continue 23reading واشنگٹن، پاکستانی سفارتخانے میں داخل ہوکر شور شرابا کرنے والا شخص گرفتار

برطانوی ایجنٹس نے پاکستانی دہشتگرد کیخلاف گواہی دیدی

25  فروری‬‮  2015

برطانوی ایجنٹس نے پاکستانی دہشتگرد کیخلاف گواہی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹس نے اپنی شناخت پوشیدہ رکھتے ہوئے نیو یارک کی عدالت میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشتگرد کے خلاف گواہی دی۔نیویارک کی ایک عدالت میں پاکستانی نوجوان عابد نصیر پر مقدمہ چلایا جارہا ہے۔عابد نصیر پر مانچسٹر کے ایک شاپنگ سینٹر ، نیویارک میں سب وے اور… Continue 23reading برطانوی ایجنٹس نے پاکستانی دہشتگرد کیخلاف گواہی دیدی

مصر میں کیک کی بدتعریفی پر بیوی نے شوہر قتل کر دیا

25  فروری‬‮  2015

مصر میں کیک کی بدتعریفی پر بیوی نے شوہر قتل کر دیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر میں ایک خاتون نے اپنے ہاتھ سے بنائے گئے گھریلو کیک کی بدتعریفی کرنے پر شوہر کی جان لے لی۔ جنوبی قاہرہ کے بنی سویف پولیس سینٹر کو ایک اسپتال کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ ایک شخص کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا ہے جسے مبینہ طور پر تیز دھار… Continue 23reading مصر میں کیک کی بدتعریفی پر بیوی نے شوہر قتل کر دیا

شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کو آگ لگادی

25  فروری‬‮  2015

شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کو آگ لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مغربی کنارے میں شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کوآگ لگا دی اور دیواروں پرنازیبا الفاظ بھی لکھے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں گزشتہ رات شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کو آگ لگا ئی۔ جس سے مسجد کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور قالین جل گیا۔… Continue 23reading شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کو آگ لگادی

تین افراد کا مشترکہ بچہ ہوسکتا ہے،برطانیہ میں قانون منظور ہوگیا

25  فروری‬‮  2015

تین افراد کا مشترکہ بچہ ہوسکتا ہے،برطانیہ میں قانون منظور ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ دنیا کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے تین افراد کے جینیاتی مواد سے بچے کی پیدائش کے قانون کو منظور کیا ہے۔آئی وی ایف کے ایک تجدید شدہ ورڑن نے قانونی مراحل کی آخری رکاوٹ برطانوی دارالامرا سے ووٹ کے بعد عبور کی جس کے بعد اب فرٹیلیٹی یعنی… Continue 23reading تین افراد کا مشترکہ بچہ ہوسکتا ہے،برطانیہ میں قانون منظور ہوگیا

سلامتی کونسل عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہو گئی :ایمنسٹی انٹرنیشنل

25  فروری‬‮  2015

سلامتی کونسل عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہو گئی :ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل عام شہریوں کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال کو شدید تنقید کا نشانہ… Continue 23reading سلامتی کونسل عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہو گئی :ایمنسٹی انٹرنیشنل

امریکا: جم میں نماز پڑھنے سے روکنے پر مقدمہ

25  فروری‬‮  2015

امریکا: جم میں نماز پڑھنے سے روکنے پر مقدمہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکا میں ایک مسلمان شخص نے لاکر روم میں نماز ادا کرنے سے روکنے پر جم فرنچائز پر مقدمہ کر دیا۔ لاس اینجلس ٹائمز نے محمد فال کے حوالے سے بتایا 29 جنوری کو نماز پڑھنے کے دوران جم کے تین منیجر آئے اور ان سے کہا کہ اگر انہوں نے آئندہ یہاں… Continue 23reading امریکا: جم میں نماز پڑھنے سے روکنے پر مقدمہ

کیلیفورنیا:ٹرین کو حادثہ،50سے زائدافرادزخمی

25  فروری‬‮  2015

کیلیفورنیا:ٹرین کو حادثہ،50سے زائدافرادزخمی

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں میٹرو ٹرین کی گاڑی سے ٹکر میں 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 51 افراد زخمی،دو کی حالت تشویشناک ہے۔ریاست کیلیفورنیا کے شہر آAکسنارڈ میں تیز رفتار میٹر ٹرین گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور گاڑی نے آگ پکڑ لی، ابتدائی اطلاعات… Continue 23reading کیلیفورنیا:ٹرین کو حادثہ،50سے زائدافرادزخمی

مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ نمازیوں کیلئے کھول دیاگیا

25  فروری‬‮  2015

مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ نمازیوں کیلئے کھول دیاگیا

مکہ(نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے ایک توسیع شدہ حصے کو نمازیوں اور عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کھول دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کیا گیا۔ مسجد الحرام میں شاہ عبداللہ حرم توسیعی منصوبے کے تحت مزید جگہ کو شامل… Continue 23reading مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ نمازیوں کیلئے کھول دیاگیا