جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

امریکاکوڈرانے کے لئے روس نے دیوہیکل ایٹم بم نمائش میں رکھ دیا

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک) امریکہ کو ڈرانے کیلئے روس نے کیا ایسا کام کہ دنیا بھرمیں خوف و ہراس پھیل گیا-روس نے اپنے دشمن ممالک بالخصوص امریکاکوڈرانے کے لئے ایک دیوہیکل ایٹم بم کونمائش کے لئے رکھ دیاہے ۔اس بارے میں روسی حکام نے دعوی کیاہے کہ یہ ایٹم بم امریکاکے اس بم سے تیس ہزارگنابڑاہے جواس نے ہیروشمیاپرگرایاتھا۔روسی میڈیاکے مطابق نمائش کے لئے رکھاگیایہ ایٹم بم زمین کے طول وعرض پربڑااثردکھائے گا۔اس بم کااثرزمین کے اندر4.6کلومیٹراورزمین کی اوپرکی سطح پر67کلومیٹرہوگا۔روس کایہ تیارکردہ بم 29ستمبرتک نمائش میں رکھاجائے گا۔نیوکلئیرہتھیاروں سے متعلق امریکی سابق صدرنکسن کوبھی روس نے یہ بات باورکرائی تھی کہ ہم تمھیں سبق سکھادیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…