جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

باراک اوبامہ اورنریندرامودی کے درمیان ہاٹ لائن قائم ہوگئی

datetime 21  اگست‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر کے معاون اور سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشائی امور پیٹر آر لیوے نے تصدیق کی ہے کہ صدر براک اوباما اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہاٹ لائن کو آپریشنل کر دیا گیا ہے ابھی دونوں سربراہان نے اس ہاٹ لائن کو استعمال نہیں کیا. ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ اس سال جنوری میں صدر اوباما کے دورہ بھارت کے دوران کیا گیا تھا. مودی سے پہلے صدر اوباما روس، برطانیہ اور چین کے سربراہان مملکت سے براہ راست رابطے کیلئے ہاٹ لائن استعمال کر رہے ہیں۔ –



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…