منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

عالمی سرمایہ کاروں کے گروپ نے سپین میں ایک ارب یوروز سے تعمیر کردہ خالی ائیرپورٹ کو صرف دس ہزار یوروز میں خرید لیا

datetime 20  جولائی  2015

عالمی سرمایہ کاروں کے گروپ نے سپین میں ایک ارب یوروز سے تعمیر کردہ خالی ائیرپورٹ کو صرف دس ہزار یوروز میں خرید لیا

میڈرڈ (نیوزڈیسک)عالمی سرمایہ کاروں کے ایک گروپ نے سپین میں ایک ارب یوروز سے تعمیر کردہ ایک خالی ائیرپورٹ کو صرف دس ہزار یوروز میں خرید لیا۔میڈرڈ سے 235 کلومیٹر دور جنوب میں سیوداد رئیل ائیرپورٹ کا افتتاح 2008 میں ہوا تاہم دیوالیہ ہونے کی وجہ سے اسے 2012 میں بند کر دیا گیا۔اسے سپین… Continue 23reading عالمی سرمایہ کاروں کے گروپ نے سپین میں ایک ارب یوروز سے تعمیر کردہ خالی ائیرپورٹ کو صرف دس ہزار یوروز میں خرید لیا

ایرانی سپریم لیڈرنے امریکہ کی پریشانی میں اضافہ کردیا

datetime 20  جولائی  2015

ایرانی سپریم لیڈرنے امریکہ کی پریشانی میں اضافہ کردیا

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی سپریم لیڈرنے امریکہ کی پریشانی میں اضافہ کردیا-ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہے کہ ایٹمی معاہدے کے باوجود امریکا کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ سرکاری ٹیلی وڑن پر قوم سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہاکہ امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں سے صرف ایٹمی معاملات پر… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈرنے امریکہ کی پریشانی میں اضافہ کردیا

ملکہ برطانیہ کو 1933 میں نازی سیلوٹ سکھایا گیا ،برطانوی اخبار

datetime 20  جولائی  2015

ملکہ برطانیہ کو 1933 میں نازی سیلوٹ سکھایا گیا ،برطانوی اخبار

 لندن(نیوزڈیسک)ملکہ برطانیہ الزبتھ کو 1933 میں نازی سلوٹ سکھایا گیا۔ایک برطانوی اخبار نے شاہی خاندان کی پرانی ویڈیوز سے لی گئی تصویر شائع کی ہے ، جس میں ملکہ الزبتھ دوم کو بچپن میں ’نازی سلیوٹ‘ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ، شاہی خاندان نے تصویر کی اشاعت پر تحقیقات کا اعلان جبکہ عوام… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کو 1933 میں نازی سیلوٹ سکھایا گیا ،برطانوی اخبار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایران جوہری معاہدے کی توثیق

datetime 20  جولائی  2015

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایران جوہری معاہدے کی توثیق

 نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران جوہری معاہدے کی توثیق کر دی۔ توثیق کے بعد ایران پر بین الاقوامی معاشی پابندیوں کا خاتمہ ہوگیا۔ ایران جوہری معاہدے سے متعلق پیش کی جانے والی قرارداد کی سلامتی کونسل کے تمام 15رکنی ممالک نے اتفاق رائے سے توثیق کردی ہے۔ توثیق کے بعد ایران پر… Continue 23reading اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایران جوہری معاہدے کی توثیق

سعودی عرب میں سوشل میڈیاکی مانیٹرنگ سخت کردی گئی

datetime 20  جولائی  2015

سعودی عرب میں سوشل میڈیاکی مانیٹرنگ سخت کردی گئی

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے مملکت میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی داعش کے بڑھتے نیٹ ورک کو روکنے کے لیے سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ بھی سخت کر دی ہے۔وزارت داخلہ کا ایک بیان میں کہنا کہ حکام نے سوشل میڈیا بالخصوص ٹیوٹر پر سرگرم جعلی ناموں کے ساتھ داعش کی… Continue 23reading سعودی عرب میں سوشل میڈیاکی مانیٹرنگ سخت کردی گئی

ترکی غم میں ڈوب گیا،پاکستان کا اظہار افسوس

datetime 20  جولائی  2015

ترکی غم میں ڈوب گیا،پاکستان کا اظہار افسوس

انقرہ(نیوزڈیسک) شام کی سرحد سے متصل ترکی کے علاقے سوروچ میں خود کش حملے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ سوروچ میں پیر کی دوپہر 12 بجے کے قریب ایک دہشت گرد حملہ ہوا جس میں ابتدائی تحقیقات کے مطابق 28 افراد اپنی… Continue 23reading ترکی غم میں ڈوب گیا،پاکستان کا اظہار افسوس

چون برس بعد سفارتخانے کھول دے گئے

datetime 20  جولائی  2015

چون برس بعد سفارتخانے کھول دے گئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)گزشتہ نصف صدی کی سرد جنگ اور دشمنی کے بعد امریکا اور کیوبا نے نے باقاعدہ طور پر سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے ایک دوسرے کے دارالحکومتوں میں سفارتخانے کھول دیے ہیں۔آج چون برس بعد کیوبا اور امریکا کے مابین باقاعدہ طور پر سفارتی تعلقات بحال ہو گئے ہیں۔ اس تاریخی پیش رفت کو… Continue 23reading چون برس بعد سفارتخانے کھول دے گئے

’ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا‘

datetime 20  جولائی  2015

’ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا‘

تل ایبیب(نیوزڈیسک)امریکی وزیرِ دفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے کے باوجود ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایشٹن کارٹر اس وقت اسرائیل سمیت سعودی عرب اور اردن کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے دورے کا مقصد ایران کے ساتھ حال ہی میں… Continue 23reading ’ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا‘

افغانستان: ’امریکی حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک

datetime 20  جولائی  2015

افغانستان: ’امریکی حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک

افغانستان (نیوزڈیسک) افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ لوگر میں ایک فوجی چوکی پر امریکی ہیلیکاپٹروں کے حملے میں کم از کم  14 افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق پیر کی صبح دو امریکی ہیلی کاپٹروں کے ایک چوکی پر حملہ کیا۔ علاقے میں موجود افغان فوج… Continue 23reading افغانستان: ’امریکی حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک