ہفتہ‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2024 

افغان حکومت طالبان کو3صوبے اور کابینہ میں حصہ دینے پر رضا مند

datetime 8  مارچ‬‮  2015

افغان حکومت طالبان کو3صوبے اور کابینہ میں حصہ دینے پر رضا مند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان حکومت نے ملاعمر کی زیرقیادت طالبان سے امن بات چیت کامیاب بنانے کے لئے ممکنہ معاہدے کا جوخاکہ تیار کیاہے اس کے مطابق طالبان کوجنوب اورجنوب مشرقی افغانستان میں 3ایسے صوبوں کاکنٹرول دیاجائے گاجن میں ان کا بہت زیادہ اثررسوخ ہے جب کہ طالبان کو حکومتی کابینہ میں 30فیصدکے لگ بھگ… Continue 23reading افغان حکومت طالبان کو3صوبے اور کابینہ میں حصہ دینے پر رضا مند

لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کی چھت پر پراسرار شخص کی موجودگی

datetime 8  مارچ‬‮  2015

لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کی چھت پر پراسرار شخص کی موجودگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کی چھت پر پرسرار شخص کی موجودگی کی اطلاع پرپولیس نے پارلیمنٹ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کی چھت پر پراسرار شخص دیکھا گیا۔ پراسرار شخص چھت پر چکر لگا رہا ہے اوروقفے وقفے سے چھت سے چیخنے کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔پولیس نے عمارت… Continue 23reading لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کی چھت پر پراسرار شخص کی موجودگی

داعش نے نمرود کے بعد تاریخی شہر خضر بھی مسمار کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2015

داعش نے نمرود کے بعد تاریخی شہر خضر بھی مسمار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام [داعش] کے جنگجوﺅں نے شمالی عراق کے تاریخی شہر ”نمرود“ کا نام و نشان مٹانے کے بعد اس سے متصل ایک دوسرے تاریخی شہر الخضر میں بھی آثارقدیمہ کو تباہ و برباد کردیا ہے۔کرد میڈیا اور خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق داعشی جنگجوﺅں… Continue 23reading داعش نے نمرود کے بعد تاریخی شہر خضر بھی مسمار کردیا

دہشتگردی کےخلاف انصاف کانظام سب کے مفادمیں ہے،امریکی صدر

datetime 8  مارچ‬‮  2015

دہشتگردی کےخلاف انصاف کانظام سب کے مفادمیں ہے،امریکی صدر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ امریکا دنیا بھر میں مثبت تبدیلیوں کا خواہشمند ہے،،دہشتگردی کے خلاف انصاف کا نظام سب کے مفاد میں ہے۔امریکا میں شہری حقوق کے لیے مارچ کرنے والوں پر پولیس کے وحشیانہ تشدد کو پچاس سال مکمل ہونے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر اوبامہ… Continue 23reading دہشتگردی کےخلاف انصاف کانظام سب کے مفادمیں ہے،امریکی صدر

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف انتخابی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

datetime 8  مارچ‬‮  2015

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف انتخابی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیل میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی پالیسیوں سے نالاں افراد نے ریلیاں نکالیں۔ ریلی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماو¿ں کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کی وجہ سے اسرائیل بحران کا شکار ہے۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف انتخابی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

روس‘ نیمتسوو قتل کیس میں دو مشتبہ ملزم گرفتار

datetime 8  مارچ‬‮  2015

روس‘ نیمتسوو قتل کیس میں دو مشتبہ ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس کی وفاقی سکیورٹی سروس کے مطابق صدر پوٹن کے ناقد سیاستدان بورس نیمتسوو کے قتل کے کیس میں دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔روسی سکیورٹی سروس’ایف ایس بی‘ کے ڈائریکٹر الیگزینڈر بورتنکوف کے مطابق حراست میں لیے جانے والے دونوں افراد کا تعلق قفقاز کے خطے سے ہے۔اس کیس… Continue 23reading روس‘ نیمتسوو قتل کیس میں دو مشتبہ ملزم گرفتار

داعش نے نمرود کے کھنڈرات کو تباہ کرنا شروع کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2015

داعش نے نمرود کے کھنڈرات کو تباہ کرنا شروع کردیا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) عراق میں داعش نے تاریخی شہر نمرود کے کھنڈرات کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے، اقوام متحدہ نے اسے جنگ جرم قرار دیا ہے۔ دریائے دجلہ کے کنارے بسے شہر نمرود کے کھنڈرات کا شمار عراق کے اہم ترین آثارِ قدیمہ میں ہوتا ہے۔ یہ کھنڈرات قدیم آشوری تہذیب… Continue 23reading داعش نے نمرود کے کھنڈرات کو تباہ کرنا شروع کردیا

ارجنٹینا میں سیلاب سے 12 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

datetime 7  مارچ‬‮  2015

ارجنٹینا میں سیلاب سے 12 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

بیونس آئرس( نیوز ڈیسک) ارجنٹائن میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بارہ افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سول دفاعی ادارے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی کورڈیا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں… Continue 23reading ارجنٹینا میں سیلاب سے 12 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد

datetime 7  مارچ‬‮  2015

مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد

نیویارک………سرخ سیارے مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد ملے ہیں ۔ یہ سمندر سیارے کے 20 فیصد حصے پر پھیلا ہوا تھا ۔ جبکہ سیارے پر کبھی مختلف موسم بھی ہوا کرتے تھے ۔امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ پنتالیس لاکھ سال پہلے… Continue 23reading مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد