جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا کو ایرانی جوہری مذاکرات سے سبق سیکھنا چاہئے ، امریکہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

شمالی کوریا کو ایرانی جوہری مذاکرات سے سبق سیکھنا چاہئے ، امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایران کے جوہری مذاکرات سے سبق سیکھنا چاہئے جبکہ پیانگ یانگ اگر قابل بھروسہ اتحادی بننے کے لئے تیار ہو جاتے تو واشنگٹن اس کے حریفوں کے ساتھ اس سلسلے میں رابطے کر سکتا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے لئے… Continue 23reading شمالی کوریا کو ایرانی جوہری مذاکرات سے سبق سیکھنا چاہئے ، امریکہ

آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ ،تین افراد ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2015

آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ ،تین افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، طوفان سے تین افراد ہلاک ہوگئے ¾ دو لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوساﺅتھ ویلز میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی… Continue 23reading آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ ،تین افراد ہلاک

نیپال میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں جاگری ، 12 بھارتی ہلاک،27 زخمی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

نیپال میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں جاگری ، 12 بھارتی ہلاک،27 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیپال میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گرنے سے 12 بھارتی ہلاک جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے 45 ہندو یاتری نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہندوو¿ں کے مقدس مقام پشوپتی ناتھ مندر سے واپس بھارتی شہر… Continue 23reading نیپال میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں جاگری ، 12 بھارتی ہلاک،27 زخمی

سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ میں منیشات کی روک تھام کے ادارے ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی (ڈی ای اے) کی سربراہ مشیل لیون ہارٹ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئی ہیں۔ ا±ن کے استعفیٰ کا فیصلہ محکمے کے حکام کی جانب سے سیکس پارٹیوں میں شرکت کے الزامات کے بعد سامنے آیا ہے۔ان کے ریٹائرمنٹ کا اعلان اٹارنی… Continue 23reading سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

بھارت میں پنچایت نے شوہر کے جرم کی انوکھی سزا بیوی کو دیدی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بھارت میں پنچایت نے شوہر کے جرم کی انوکھی سزا بیوی کو دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت یوں تو دنیا کی بڑی جمہوریت اور روشن خیالی کا دعویٰ کرتا نہیں تھکتا لیکن اس کی سرزمین پر عورت کی جس طرح تذلیل ہوتی ہے اس کی مثال بہت کم معاشروں میں ہی ملتی ہے اور اب ایسی ہی ایک مثال اور سامنے آئی ہے جہاں ریاست راجستھان میں پڑوسی… Continue 23reading بھارت میں پنچایت نے شوہر کے جرم کی انوکھی سزا بیوی کو دیدی

بحیرہ روم میں ڈوبنے والی کشتی تجارتی بحری جہاز سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی ، اطالوی حکا م

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بحیرہ روم میں ڈوبنے والی کشتی تجارتی بحری جہاز سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی ، اطالوی حکا م

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحیرہ روم میں اتوار کے دن 800 تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے بارے میں تفصیلات سامنے آئی ہیں جس کے مطابق ’تارکینِ وطن کی کشتی کے کپتان نے کشتی کو ایک بچاﺅ کے لیے آنے والے تجارتی جہاز سے غلطی سے ٹکرا دیا تھا۔‘یہ بات اطالوی سرکاری استغاثہ حکام نے کہی جن… Continue 23reading بحیرہ روم میں ڈوبنے والی کشتی تجارتی بحری جہاز سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی ، اطالوی حکا م

امریکا اور ایران کا یمن میں فضائی حملوں کی بندش کا خیرمقدم

datetime 22  اپریل‬‮  2015

امریکا اور ایران کا یمن میں فضائی حملوں کی بندش کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران نے سعودی عرب کی جانب سے یمن پر فضائی حملے روکنے کا خیر مقدم کیا ہے۔امریکی وائٹ ہاو¿س نیشنل سیکورٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے سعودی عرب کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا امریکا سلامتی کونسل کے زیر اہتمام یمن کے مسئلے کے… Continue 23reading امریکا اور ایران کا یمن میں فضائی حملوں کی بندش کا خیرمقدم

جنوبی برازیل میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، 2افراد ہلاک،120زخمی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

جنوبی برازیل میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، 2افراد ہلاک،120زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برازیل کی جنوبی ریاست سانتا کترینہ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی۔ طوفانی ہواوں نے پانچ منٹ کے دوران ہنستے بستے شہر کو کھنڈر میں تبدیل کردیا۔ حکام کے مطابق مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک اور 120زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ 2600مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ کئی گھر مکمل طور پر تباہ ہونے کے… Continue 23reading جنوبی برازیل میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، 2افراد ہلاک،120زخمی

ملکہ برطانیہ کی 89 ویں سالگرہ پر توپوں کی سلامی دی گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

ملکہ برطانیہ کی 89 ویں سالگرہ پر توپوں کی سلامی دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکہ برطانیہ کی 89 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ملکہ الزبتھ کو توپوں کی سلامی دی گئی۔دارالحکومت لندن میں ملکہ الزبتھ کے اعزاز میں ٹاور آف لندن پر62توپوں جبکہ ہائیڈ پارک میں 41توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔ 89سال کی ملکہ الزبتھ دوم دنیا کی سب سے معمر شاہی حکمران ہیں۔… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کی 89 ویں سالگرہ پر توپوں کی سلامی دی گئی