جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کا 3 ہزار کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی کا تجربہ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

بھارت کا 3 ہزار کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی کا تجربہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت نے تین ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی تھری کا تجربہ کیا ہے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی حکام نے بتایا کہ زمین سے زمین تک مار کرنے ولاے بیلسٹک میزائل اگنی کا ریاست اڑیسہ میں قائم بیس سے تجربہ کیا ہے اگنی تھری 1.5… Continue 23reading بھارت کا 3 ہزار کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی کا تجربہ

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیرعہدے سے مستعفی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیرعہدے سے مستعفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر جمال بن عمر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیدیا ہے اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے جمال نے خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیا۔ مراکو… Continue 23reading یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیرعہدے سے مستعفی

بھارت میں غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے سے بچنے کیلئے 800 افراد نے اسلام قبول کرلیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

بھارت میں غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے سے بچنے کیلئے 800 افراد نے اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیشن کے ضلع رام پور میں بلدیہ کی طرف سے غیر قانونی تعمیرات کو ختم کرنے کی کارروائی سے بچنے کے لئے دلتوں کے بالیمکی سماج کے 800افراد نے اسلام قبول کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے اپنے مکان بچانے کے لیے دھرنا اور مظاہرہ کیا اور… Continue 23reading بھارت میں غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے سے بچنے کیلئے 800 افراد نے اسلام قبول کرلیا

امریکی خاتون اول نے صحت مند خوراک کیلئے آن لائن مہم شروع کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

امریکی خاتون اول نے صحت مند خوراک کیلئے آن لائن مہم شروع کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے صحت مند خوراک کے لئے آن لائن مہم چلا دی۔خاتون اول مشیل اوباما نے وائٹ ہاو¿س میں ایک بار پھر سبزیاں اگانے کا آغاز کیا ہے ، انہوں نے پانچ برس پہلے بچوں میں موٹاپے کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ”لیٹس موو”کے عنوان سے مہم بھی شروع… Continue 23reading امریکی خاتون اول نے صحت مند خوراک کیلئے آن لائن مہم شروع کر دی

سعودی عرب میں انڈونیشی خاتون کا سر قلم: جکارتہ کا سخت احتجاج،سعودی سفیر کی دفتر خا رجہ طلبی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں انڈونیشی خاتون کا سر قلم: جکارتہ کا سخت احتجاج،سعودی سفیر کی دفتر خا رجہ طلبی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو خادمہ کے سر قلم کر دینے کے واقعے کے سلسلے میں جکارتہ حکام نے انڈونیشیا متعین سعودی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔سعودی حکام کے مطابق سیتی زینب کو مسلمانوں کے مقدس شہر مدینے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ زینب کو سزائے… Continue 23reading سعودی عرب میں انڈونیشی خاتون کا سر قلم: جکارتہ کا سخت احتجاج،سعودی سفیر کی دفتر خا رجہ طلبی

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیر عہدے سے مستعفی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیر عہدے سے مستعفی

نیو یارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے جمال نے خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفی دیا۔ مراکو کے سفیر جمال کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے 2012 میں یمن کے لئے خصوصی نمائندہ مقرر کیا تھا۔ بیان میں… Continue 23reading یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیر عہدے سے مستعفی

مشرق وسطیٰ، بارہ ملین بچے تعلیم سے محروم

datetime 16  اپریل‬‮  2015

مشرق وسطیٰ، بارہ ملین بچے تعلیم سے محروم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں تعلیمی شعبے میں بہتری کی کوششوں کے باوجود بارہ ملین سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ ان اعداد وشمار کو پریشان کن قرار دیا جا رہا ہے۔اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے ایک تازہ رپورٹ جاری… Continue 23reading مشرق وسطیٰ، بارہ ملین بچے تعلیم سے محروم

بحرین حکومت حقوقِ انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملو ث ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 16  اپریل‬‮  2015

بحرین حکومت حقوقِ انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملو ث ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت پر حقوقِ انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار برس قبل حکومت مخالف مظاہروں کے بعد شروع ہونے والا اصلاحات کا عمل ان خلاف ورزیوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم نے یہ بات اپنی ایک… Continue 23reading بحرین حکومت حقوقِ انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملو ث ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

یمن سابق صدر علی صالح خلیجی ممالک سے پناہ کی بھیک مانگنے لگے

datetime 16  اپریل‬‮  2015

یمن سابق صدر علی صالح خلیجی ممالک سے پناہ کی بھیک مانگنے لگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح پر اپنے ملک کی زمین اب تنگ ہوچکی ہے اور وہ خلیجی ممالک سے اپنی اور پورے خاندان کے لیے امن کی بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ایک خلیجی ملک کے سرکردہ عہدیدار نے”العربیہ“ نیوز چینل کو بتایا کہ حال ہی میں علی عبداللہ صالح نے… Continue 23reading یمن سابق صدر علی صالح خلیجی ممالک سے پناہ کی بھیک مانگنے لگے