جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیبیا میں جنوبی کوریاکے سفارت خانے کے بعد مراکش کی ایمبیسی پر بھی حملہ

datetime 13  اپریل‬‮  2015

لیبیا میں جنوبی کوریاکے سفارت خانے کے بعد مراکش کی ایمبیسی پر بھی حملہ

طرابلس (نیوزڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں قائم مراکش کے سفارت خانے کے باہر ایک دھماکا ہوا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قریب موجود گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طرابلس میں قائم دیگر بہت سے سفارت خانوں کی طرح مراکشی سفارت خانہ بھی ان دنوں کام نہیں کر رہا۔… Continue 23reading لیبیا میں جنوبی کوریاکے سفارت خانے کے بعد مراکش کی ایمبیسی پر بھی حملہ

یمن میں انسانی بحران کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے، امدادی ادارے

datetime 13  اپریل‬‮  2015

یمن میں انسانی بحران کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے، امدادی ادارے

عدن(نیوزڈیسک)یمن میں کام کرنے والی امدادی ایجنسیوں نے آج پیر کے روز یمن میں خوراک کی قلت سمیت انسانی بحران کے شدید ہو جانے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی قیادت میں اتحادی ممالک کی جانب سے یمن میں فضائی حملے جاری ہیں۔انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے مطابق… Continue 23reading یمن میں انسانی بحران کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے، امدادی ادارے

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

datetime 13  اپریل‬‮  2015

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک میں غیر ملکیوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے لیکن متحدہ عرب امارات اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس ملک میں اس کے اپنے شہریوں سے زیادہ پاکستانی شہری رہتے ہیں۔ ”بی کیو“ میگزین کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں میں سے صرف 11 فیصد اماراتی… Continue 23reading وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

ستمبر 11 حملہ،امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف نئی مہم کا آغاز

datetime 13  اپریل‬‮  2015

ستمبر 11 حملہ،امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف نئی مہم کا آغاز

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایجنسی ایف بی آئی کی طرف سے ایک سعودی خاندان پر 9/11حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات واپس لئے جانے پر امریکی میڈیا میں نئے پراپیگنڈا کا آغاز ہوگیا ہے اور کسی نہ کسی طرح سعودی عرب کو حملوں کے ساتھ منسلک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 9/11 دہشتگردی… Continue 23reading ستمبر 11 حملہ،امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف نئی مہم کا آغاز

روس نے ایران سے پابندیاں اٹھالیں،300میزائل بھی دے گا

datetime 13  اپریل‬‮  2015

روس نے ایران سے پابندیاں اٹھالیں،300میزائل بھی دے گا

  ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے ایران سے پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد روس ایران کواپنے دفاع کیلئے ایس 300میزائل دے گا۔تفصیلات کے مطابق ایران کی طرف سے مغربی طاقتوں سے جو ہری توانائی کے معاہدے پر رضامندی کے بعد روسی صدر پیوٹن نے ایران سے پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر… Continue 23reading روس نے ایران سے پابندیاں اٹھالیں،300میزائل بھی دے گا

ایران پاکستان کے ساتھ سرحدپر سکیورٹی فراہم کر نے کوتیارہے ،ایرانی وزیرخارجہ

datetime 13  اپریل‬‮  2015

ایران پاکستان کے ساتھ سرحدپر سکیورٹی فراہم کر نے کوتیارہے ،ایرانی وزیرخارجہ

  تہران(نیوزڈیسک)ایران کے وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ تہران نے اسلام آباد کو تجویز دی ہے کہ ’ایران پاکستان کے کچھ حصوں میں سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے‘۔پیر کے روز تہران میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیرِداخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیں… Continue 23reading ایران پاکستان کے ساتھ سرحدپر سکیورٹی فراہم کر نے کوتیارہے ،ایرانی وزیرخارجہ

دفاعی بجٹ میں اضافہ، سعودی عرب پہلی پوزیشن پرآگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015

دفاعی بجٹ میں اضافہ، سعودی عرب پہلی پوزیشن پرآگیا

سٹاک ہوم (نیوزڈیسک)تحقیقاتی ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری جنگ سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں اضافے کا سبب ہے۔عالمی سطح پر فوجی اخراجات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2014 میں اگر چہ امریکہ کے فوجی اخراجات میں کمی آئی لیکن… Continue 23reading دفاعی بجٹ میں اضافہ، سعودی عرب پہلی پوزیشن پرآگیا

بھارتی وزیراعظم کے لباس پربھی اپوزیشن کی تنقید،سوٹ کے بعد شال بھی مہنگی پڑ گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم کے لباس پربھی اپوزیشن کی تنقید،سوٹ کے بعد شال بھی مہنگی پڑ گئی

پیرس(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب فرانس پہنچے تو وہاں کے وزیر سپورٹس تھیئری بریلارڈ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا تھا۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متنازع سوٹ کے بعد اب ان کی شال پر ہنگامہ برپا ہے۔اتوار کو دن بھر سوشل میڈیا پر اس بات پر بحث ہوتی رہی کہ نریندر مودی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کے لباس پربھی اپوزیشن کی تنقید،سوٹ کے بعد شال بھی مہنگی پڑ گئی

ایران کے جوہری پروگرام پرمعاہدہ، اوباما حکومت کوسخت تنقیدکاسامنا

datetime 13  اپریل‬‮  2015

ایران کے جوہری پروگرام پرمعاہدہ، اوباما حکومت کوسخت تنقیدکاسامنا

واشنگٹن(نیوزڈیسک )امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے اراکین صدر اوباما کی انتظامیہ کی طرف سے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے کیے گئے ابتدائی معاہدے پر تنقید جاری رکھے ہوئے ہیں۔2012ءمیں اوباما کے خلاف صدارتی انتخاب ہارنے والے مِٹ رومنی نے امریکی ٹیلی ویڑن چینل ’فاکس نیوز‘ کے پروگرام ’سنڈے‘ میں گفتگو کرتے… Continue 23reading ایران کے جوہری پروگرام پرمعاہدہ، اوباما حکومت کوسخت تنقیدکاسامنا