ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

بھارت، ہاشم پورہ قتل عامِ کیس میں 16 پولیس اہلکار بری

datetime 22  مارچ‬‮  2015

بھارت، ہاشم پورہ قتل عامِ کیس میں 16 پولیس اہلکار بری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت نے میرٹھ شہر کے علاقے ہاشم پورہ میں مسلمان نوجوانوں کے قتل کے کیس میں 16 پولیس والوں کو بری کردیا ہے۔ان اہلکاروں پر سال 1987 میں مذہبی فسادات کے دوران 42 مسلمان نوجوانوں کو اغوا کرکے قتل کرنے کا الزام تھا۔عدالت نےاپنے فیصلے میں… Continue 23reading بھارت، ہاشم پورہ قتل عامِ کیس میں 16 پولیس اہلکار بری

بھارت، امتحانات میں نقل کرنے پر سینکڑوں گرفتار

datetime 22  مارچ‬‮  2015

بھارت، امتحانات میں نقل کرنے پر سینکڑوں گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ دنوں امتحانات میں نقل کرنے کی خبریں منظرِ عام پر آنے کے بعد300 کے قریب افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتار ہونے والوں میں زیادہ تر والدین ہیں جس کے بعد کم سے کم 750 طلب علموں کے داخلے منسوخ کر… Continue 23reading بھارت، امتحانات میں نقل کرنے پر سینکڑوں گرفتار

داعش جنگجوﺅں کی امریکی فوجیوں کو آن لائن دھمکیاں

datetime 22  مارچ‬‮  2015

داعش جنگجوﺅں کی امریکی فوجیوں کو آن لائن دھمکیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کے جنگجوﺅں کی جانب سے فوجیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے دھمکیاں دی گئی ہیں جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے 100… Continue 23reading داعش جنگجوﺅں کی امریکی فوجیوں کو آن لائن دھمکیاں

نیویارک: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس کر ہلاک

datetime 22  مارچ‬‮  2015

نیویارک: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس کر ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیویارک کے بورو بروکلین کے ایک گھر میں رات گئے آگ لگنے سے 7بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک بچے سمیت دو افراد کو اسپتال کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق امریکا میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 7 بچے ہلاک ہوگئے، بچوں کی… Continue 23reading نیویارک: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس کر ہلاک

امریکہ میں ائر پورٹ پر پولیس پر حملہ کرنے والا فائرنگ سے زخمی

datetime 22  مارچ‬‮  2015

امریکہ میں ائر پورٹ پر پولیس پر حملہ کرنے والا فائرنگ سے زخمی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں سکیورٹی اہلکاروں نے نیو اورلینز کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چاقو سے مسلح ایک شخص کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔حکام کے مطابق حملہ آور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور اس کی سرجری کی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس شخص نے ایک… Continue 23reading امریکہ میں ائر پورٹ پر پولیس پر حملہ کرنے والا فائرنگ سے زخمی

جرم کتنا بھی سنگین کیوں نہ ہو،سزائے موت قبول نہیں،پوپ

datetime 21  مارچ‬‮  2015

جرم کتنا بھی سنگین کیوں نہ ہو،سزائے موت قبول نہیں،پوپ

ویٹی کن سٹی(نیوز ڈیسک) رومن کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ دورِ حاضر میں سزائے موت ناقابلِ قبول امر ہے قطع نظر اس کے کہ جرم کتنا بھی سنگین کیوں نہ ہو۔انھوں نے یہ بات ویٹیکن میں سزائے موت کے خلاف کام کرنے والے ایک کمیشن کے ارکان سے ملاقات… Continue 23reading جرم کتنا بھی سنگین کیوں نہ ہو،سزائے موت قبول نہیں،پوپ

نیو یارک میں گھر میں آگ لگنے سے 7 بچے ہلاک

datetime 21  مارچ‬‮  2015

نیو یارک میں گھر میں آگ لگنے سے 7 بچے ہلاک

نیو یارک(نیوز ڈیسک) امریکی شہر نیو یارک میں اچانک ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک ہوگئے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے علاقے بروکلن کے ایک گھر میں رات کے قت اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔… Continue 23reading نیو یارک میں گھر میں آگ لگنے سے 7 بچے ہلاک

اجمل قصاب کے بارے میں جھوٹ بولا،مقدمہ لڑنے والے بھارتی سرکاری وکیل کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  مارچ‬‮  2015

اجمل قصاب کے بارے میں جھوٹ بولا،مقدمہ لڑنے والے بھارتی سرکاری وکیل کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی(نیوز ڈیسک)ممبئی حملہ مقدمے کے بھارتی سرکاری وکیل اجول نیکام کا کہنا ہے کہ اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے کہ اجمل قصاب نے جیل میں مٹن بریا نی کی خواہش کی ایسا صرف شدت پسندوں کے حق میں بننے والی لوگوں کی جذباتی لہر کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا۔جے پور… Continue 23reading اجمل قصاب کے بارے میں جھوٹ بولا،مقدمہ لڑنے والے بھارتی سرکاری وکیل کا تہلکہ خیز انکشاف

بحرِ منجمد شمالی کی برف میں ریکارڈ کمی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

بحرِ منجمد شمالی کی برف میں ریکارڈ کمی

لندن (نیوز ڈیسک)امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بحرِ منجمد شمالی میں موسمِ سرما میں برف کی مقدار میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔یونیورسٹی آف کولوراڈو کے نیشنل سنو اینڈ آئس ڈیٹا سینٹر کے مطابق اس برس زیادہ سے زیادہ برف ایک کروڑ 45 لاکھ مربع کلومیٹر رہی۔یہ 1979 میں اس سلسلے میں ڈیٹا جمع… Continue 23reading بحرِ منجمد شمالی کی برف میں ریکارڈ کمی