جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اٹلی ، ملزم نے فائرنگ کر کے جج ، وکیل اور مدعی کو ہلاک کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2015

اٹلی ، ملزم نے فائرنگ کر کے جج ، وکیل اور مدعی کو ہلاک کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹلی کی عدالت میں ملزم نے فائرنگ کر کے جج ، وکیل اور مدعی کو ہلاک کر دیا۔اٹلی کے شہر میلان میں ایک عدالت کے احاطے میں فائرنگ کے واقعے سے تین افراد ہلاک ہوگئے ، عدالت میں ملزم کلاڈیو جیار ڈائیلو کے خلاف دیوالیہ پن کے مقدمے کی سماعت جاری تھی۔ فائرنگ… Continue 23reading اٹلی ، ملزم نے فائرنگ کر کے جج ، وکیل اور مدعی کو ہلاک کر دیا

چین کے نئے منصوبے نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

datetime 9  اپریل‬‮  2015

چین کے نئے منصوبے نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے دنیا کے بلند ترین پہاڑ ماﺅنٹ ایورسٹ میں سوراخ کرکے نیپال تک ریلوے لائن بنانے پر غور و فکر شروع کردیا ہے جبکہ بھارت اپنے ہمسایہ ملک نیپال میں چین کے براہ راست اثر و رسوخ اور رسائی سے سخت پریشان ہوگیا ہے۔ اخبار ”دی گارڈین“ کے مطابق کنگ ہائی… Continue 23reading چین کے نئے منصوبے نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کے لئے تیارہیں،بھارتی وزیراعظم

datetime 9  اپریل‬‮  2015

تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کے لئے تیارہیں،بھارتی وزیراعظم

  نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان سے تما م مسائل پربات چیت کے لئے تیارہیں ۔انہوں نے کہاکہ شملہ اورلاہورمعاہدوں کومذاکرات کےلئے بنیادبنایاجائے ۔انہوں نے ایک بھارتی اخبارکودیئے گئے انٹرویومیں مودی نے کہاکہ ہم جنوبی ایشیاءمیں امن کے خواہاں ہیںاورامن صرف موافق ماحول میں ہی ممکن… Continue 23reading تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان سے تمام مسائل پربات چیت کے لئے تیارہیں،بھارتی وزیراعظم

معصوم یمنی شہریوں کا قتل عام سنگین جرم ہے،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 9  اپریل‬‮  2015

معصوم یمنی شہریوں کا قتل عام سنگین جرم ہے،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (نیوزڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا ہے کہ معصوم یمنی شہریوں کا قتل عام سنگین ج±رم ہے، سعودی عرب کے حملوں اور نسل ک±شی پرعالمی عدالتوں میں مقدمے چلائے جاسکتے ہیں۔مسئلہ یمن پر ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے خاموشی توڑ دی، ایرانی ٹی وی پر خطاب میں خامنہ ای… Continue 23reading معصوم یمنی شہریوں کا قتل عام سنگین جرم ہے،ایرانی سپریم لیڈر

سعودی عرب کی تیل پیداوار 1 کروڑ 3 لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کی تیل پیداوار 1 کروڑ 3 لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی

ریاض (نیوزڈیسک ) سعودی عرب کی آئل پیداوار مارچ میں 1 کروڑ بیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی۔ وزیر تیل علی النعیمی نے بتایا کہ مارچ میں اوسط پیداوار 1 کروڑ 3 لاکھ بیرل یومیہ رہی جو فروری سے 4 لاکھ 50 ہزار بیرل یومیہ زیادہ اور ایک ریکارڈ ہے۔ امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب کی تیل پیداوار 1 کروڑ 3 لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی

بھارت میں کسان خودکشی کرنے پر مجبور کیوں ہیں؟

datetime 9  اپریل‬‮  2015

بھارت میں کسان خودکشی کرنے پر مجبور کیوں ہیں؟

  اترپردیش(نیوزڈیسک)فصل برباد ہونے کی وجہ سے ہونے والے بھاری نقصان سے کسان کی بڑھتی مایوسی اسے خودکشی کی طرف لے جا رہی ہے بھارت میں کاشتکار خودکشی کر رہے ہیں اور ان خودکشیوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو رہا ہے۔ اب نئے علاقوں میں اس کا اثر بڑھ رہا ہے۔ تو آخر ایسا… Continue 23reading بھارت میں کسان خودکشی کرنے پر مجبور کیوں ہیں؟

سعودی حکومت نے غیرملکی ملازمین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

سعودی حکومت نے غیرملکی ملازمین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت محنت نے نطاقات کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد موخر کردیا ہے۔ پروگرام کے تحت نجی اداروں اور کمپنیوں میں سعودائزیشن کی نئی شرح کے فیصلے پر عملدرآمد فی الحال موخر رہے گا۔ وزارت محنت نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ سعودائزیشن کی نئی شرح کے فیصلے پر عملدرآمد یکم رجب… Continue 23reading سعودی حکومت نے غیرملکی ملازمین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

بنگلہ دیش میں مسافر بس کے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک، 19 زخمی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

بنگلہ دیش میں مسافر بس کے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک، 19 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں مسافر بس کے سڑک کنارے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں ڈھاکا بریسال شاہراہ پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں مسافر بس کے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک، 19 زخمی

ایرانی جہاز یمنی پانیوں میں داخل نہیں ہونے دیں گے ،سعودی عرب

datetime 9  اپریل‬‮  2015

ایرانی جہاز یمنی پانیوں میں داخل نہیں ہونے دیں گے ،سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں حوثی مخالف فوجی اتحاد کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی بحری جہازوں کو بین الاقوامی پانیوں میں موجود رہنے کا حق حاصل ہے لیکن انھیں یمن کی علاقائی حدود میں پانیوں میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری سعودی دارالحکومت الریاض میں صحافیوں… Continue 23reading ایرانی جہاز یمنی پانیوں میں داخل نہیں ہونے دیں گے ،سعودی عرب