بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کا بے روزگاروں کو دبئی اور قطر بھیجنے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2015

حکومت کا بے روزگاروں کو دبئی اور قطر بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ اور دبئی ایکسپو 2020ءمیں بےروزگار نوجوانوں کو روزگار کے لئے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبائی وزیر محنت کی سربراہی میں اسٹیرنگ کمیٹی قائم کردی… Continue 23reading حکومت کا بے روزگاروں کو دبئی اور قطر بھیجنے کا فیصلہ

بر طانیہ میں مقیم پاکستانی نے ایمانداری کا ثبوت دے ڈالا

datetime 6  اپریل‬‮  2015

بر طانیہ میں مقیم پاکستانی نے ایمانداری کا ثبوت دے ڈالا

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک ایماندار پاکستانی ڈرائیور نے نوٹوں سے بھرا بیگ مسافر کو واپس کرکے نہ صرف اسے بھاری نقصان سے بچالیا بلکہ برطانوی شہریوں اور حکام کے بھی دل جیت لئے۔ ایڈریئن کوئین نامی تاجر 55 سالہ ٹیکسی ڈرائیور محمد نثار کے ساتھ ویسٹ مڈ لینڈز کے والسال ریلوے سٹیشن پہنچے… Continue 23reading بر طانیہ میں مقیم پاکستانی نے ایمانداری کا ثبوت دے ڈالا

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما ءمحمد قمر زماں کی سزائے موت کےخلاف اپیل مسترد

datetime 6  اپریل‬‮  2015

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما ءمحمد قمر زماں کی سزائے موت کےخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنماءمحمد قمر زماں کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کردی۔بنگلہ دیشی عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنماءمحمد قمر زماں کی جانب سے رحم کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ان کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے… Continue 23reading بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما ءمحمد قمر زماں کی سزائے موت کےخلاف اپیل مسترد

بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015

بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیاہے۔ جے پورایئر پورٹ پرایئر انڈیا کی پرواز کے کاک پٹ میں معاون پائلٹ اور کیپٹن میں مبینہ ہاتھا پائی اور تکرارہوگئی،جھگڑے کے باوجود پائلٹ پرواز دہلی لے گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور ایئر پورٹ پر ایئر انڈیا کی… Continue 23reading بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیا

نائیجیریا، مسافر بس اور فوجی گاڑی میں تصادم ، 7 افراد ہلا ک ،18 زخمی

datetime 6  اپریل‬‮  2015

نائیجیریا، مسافر بس اور فوجی گاڑی میں تصادم ، 7 افراد ہلا ک ،18 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمال مشرق نائیجیریا میں شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے بھری ایک بس ایک بکتر بند فوجی گاڑی سے ٹکرا گئی،حادثے میں سات افراد ہلاک جبکہ 18زخمی ہو گئے۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب شادی سے واپس آنے والی بچوں اور خواتین سے بھری باوچی ریاست میں ریزارے قصبے سے باہر ایک… Continue 23reading نائیجیریا، مسافر بس اور فوجی گاڑی میں تصادم ، 7 افراد ہلا ک ،18 زخمی

بنگلہ دیش: شدید طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک، 50سے زائد زخمی

datetime 6  اپریل‬‮  2015

بنگلہ دیش: شدید طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک، 50سے زائد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں شدید طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 24افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے شمالی صوبے ’بوگرا‘ میں شدید طوفان کے باعث متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ درجنوں درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔ شدید طوفان کی وجہ سے بجلی فراہمی… Continue 23reading بنگلہ دیش: شدید طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک، 50سے زائد زخمی

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران ایٹمی معاہدے کو ”بری ڈیل‘ ‘قرار دیدیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران ایٹمی معاہدے کو ”بری ڈیل‘ ‘قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے ایٹمی معاہدے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ایک ’بری ڈیل‘ قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں ایک امریکی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں سے ایٹمی… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نے ایران ایٹمی معاہدے کو ”بری ڈیل‘ ‘قرار دیدیا

ناروے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی پروقار طریقے سے منائی گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2015

ناروے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی پروقار طریقے سے منائی گئی

اوسلو(عقیل قادر) دنیا بھر کی طرح پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے تحت بھی منائی گئی جس میں بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما میاں اسلام نے تلاوت کلام پاک… Continue 23reading ناروے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی پروقار طریقے سے منائی گئی

بھارت کا 10 ہزار کلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ

datetime 5  اپریل‬‮  2015

بھارت کا 10 ہزار کلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کا جنگی جنون سرچڑھ کربولنے لگا، بھارت نے10 ہزارکلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرمامنٹ ریسرچ بورڈکے سربراہ ایس کے سلوان نے دعویٰ کیاہے کہ بھارت 10 ہزار کلومیٹرسے بھی زائدرینج کے میزائل بنا سکتاہے۔ یہی نہیں بھارت اگنی 6 کے زمینی ورژن کے بعد… Continue 23reading بھارت کا 10 ہزار کلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ