بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

خطے میں امن ،بھارت کی ملبہ پاکستان پرگرانے کی کوشش

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہاہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات کا خواہاں ہے تاہم پاکستان کو چاہیے کہ وہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے،غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہاکہ بھارت خطے کے تمام ممالک بالخصوص پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے،انہوں نے کہاکہ بھارت نے پاکستان کو دونوں ممالک کے مشیر داخلہ کے درمیان ملاقات کی تجویز دے دی ہے ہم نے کہاہے کہ 23 اور 24 اگست کو پاکستان اور بھارت کے مشیر قومی سلامتی نئی دہلی میں ملاقات کر سکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…