جذبہ انسانی، سکھ نوجوان نے زخمی بچے کی مدد کیلئے اپنی پگڑی اتار دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک 22 سالہ سکھ نوجوان نے اپنی مذہبی روایات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ٹریفک حادثے میں زخمی بچے کے سر سے بہتے خون کو روکنے کیلئے اپنی پگڑی اتار کر اس کے زخموں پر رکھ دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک پانچ سالہ… Continue 23reading جذبہ انسانی، سکھ نوجوان نے زخمی بچے کی مدد کیلئے اپنی پگڑی اتار دی