اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

چین، پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالر معاوضے کی ادائیگی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

چین، پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالر معاوضے کی ادائیگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی مغربی چین میں ایک شخص کو جنگلی پانڈے کے کاٹنے پر معاوضے کے طور پر 80 ہزار ڈالر دیے گئے ہیں۔مقامی اخبار لانزو کے مطابق گزشتہ برس ایک جنگلی پانڈے نے گوان کوانز نامی شخص کو اس وقت کاٹ لیا جب محکمہ جنگلات کے حکام یہ سوچ کر کہ پانڈا بیمار ہے… Continue 23reading چین، پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالر معاوضے کی ادائیگی

مصر ،عدا لت نے اخوان المسلمین کے 13 رہنماﺅں کو سزائے موت سنا دی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

مصر ،عدا لت نے اخوان المسلمین کے 13 رہنماﺅں کو سزائے موت سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سینیئر رہنما محمد بدیع سمیت 13 رہنماﺅں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق تنظیم کے رہنما محمد بدیع اور دیگر اہم رہنماﺅں پر ریاست کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔محمد بدیع کئی دوسرے مقدمات میں بھی ملوث… Continue 23reading مصر ،عدا لت نے اخوان المسلمین کے 13 رہنماﺅں کو سزائے موت سنا دی

عراق:تکریت کو داعش سے خالی کرانے کا آپریشن ملتوی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

عراق:تکریت کو داعش سے خالی کرانے کا آپریشن ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے شہر تکریت کو داعش سے خالی کروانے کے لیے جاری عسکری آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا۔ سمارا شہر میں عراقی وزیر داخلہ محمد سلیم نے بتایا کہ تکریت میں جاری عسکری آپریشن کو روک دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس شہر سے شہریوں کا باحفاظت انخلا یقینی… Continue 23reading عراق:تکریت کو داعش سے خالی کرانے کا آپریشن ملتوی

جنوبی کوریا ، خودکشی پر قابو پانے کیلئے اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف

datetime 17  مارچ‬‮  2015

جنوبی کوریا ، خودکشی پر قابو پانے کیلئے اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا نے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لیے ایسے جدید اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف کرادی ہے جو خودکشی کے لفظ کو اسکین کرکے اس کا الرٹ جاری کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات… Continue 23reading جنوبی کوریا ، خودکشی پر قابو پانے کیلئے اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف

امریکی ریاست کینٹکی میں شدید بارشیں،شاہراہیں تالاب بن گئیں

datetime 17  مارچ‬‮  2015

امریکی ریاست کینٹکی میں شدید بارشیں،شاہراہیں تالاب بن گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کینٹکی میں شدید بارشوں سے دریا میں طغیانی آگئی۔ گلیاں اور شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔کینٹکی کے شمالی علاقے میں مسلسل بارشوں سے اوہائیو دریا کا پانی گذشتہ 18سال کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ دریا کے قریب شاہراہیں ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں اور تمام ٹریفک… Continue 23reading امریکی ریاست کینٹکی میں شدید بارشیں،شاہراہیں تالاب بن گئیں

افغانستان میں نیٹو کا ڈرون حملہ ،پاکستانی طالبان کمانڈر سمیت 6 جنگجو ہلاک

datetime 16  مارچ‬‮  2015

افغانستان میں نیٹو کا ڈرون حملہ ،پاکستانی طالبان کمانڈر سمیت 6 جنگجو ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں اتحادی افواج کے ڈرون حملے میں پاکستانی طالبان کمانڈر سمیت 6 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس چیف کے ترجمان حضرت حسین مشرقی وال نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرون حملہ ضلع لالپور میں کیا گیا جہاں ڈرون طیارے نے شدت… Continue 23reading افغانستان میں نیٹو کا ڈرون حملہ ،پاکستانی طالبان کمانڈر سمیت 6 جنگجو ہلاک

بی جے پی کے رہنمانے مسجدوں کے خلاف کیا زہر اگلا‘ ہر مسلمان غصے میں

datetime 16  مارچ‬‮  2015

بی جے پی کے رہنمانے مسجدوں کے خلاف کیا زہر اگلا‘ ہر مسلمان غصے میں

بھارت(نیوز ڈیسک)بھارت کے حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما سبرامینم نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیا ہے‘ ریاست آسام کے دارالحکومت گوہاٹی میں سبرا مینم نے کہا کہ مسجد مذہبی مقام نہیں ہوتے‘ بلکہ یہ ایک معمولی عمارت ہوتی ہے‘ جسے کبھی بھی توڑا جا سکتا ہے‘ بی جے پی کے رہنما کے… Continue 23reading بی جے پی کے رہنمانے مسجدوں کے خلاف کیا زہر اگلا‘ ہر مسلمان غصے میں

حسینہ واجد نے خالدہ ضیا کو عسکریت پسندوں کی رہنما قرار دیدیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015

حسینہ واجد نے خالدہ ضیا کو عسکریت پسندوں کی رہنما قرار دیدیا

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش کی خاتون وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن جماعت بی این پی کی چیئر پرسن خالدہ ضیا کو ‘قاتل’ اور ‘عسکریت پسندوں کی رہنما’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔حسینہ واجد نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن لیڈرخالدہ ضیا حکومت… Continue 23reading حسینہ واجد نے خالدہ ضیا کو عسکریت پسندوں کی رہنما قرار دیدیا

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا زیر تعمیر گرجا گھر پر حملہ

datetime 16  مارچ‬‮  2015

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا زیر تعمیر گرجا گھر پر حملہ

ہریانہ (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر حصار میں ہندو انتہا پسندوں نے زیر تعمیر گرجا گھر میں گھس کر شدید توڑ پھوڑ کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے شہر حصار میں ایک زیر تعمیر گرجا گھر میں ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا اور شدید توڑ پھوڑ کرنے کے بعد وہاں اپنے… Continue 23reading بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا زیر تعمیر گرجا گھر پر حملہ