بھارتی وزیر اعظم کی سیلفی ڈپلومیسی شروع , چینی صدر کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر جاری
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سیلفی ڈپلومیسی بھی شروع ہو گئی ہے چینی ہم منصب کے ساتھ ان کی سیلفی سوشل میڈیاپر جاری کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی سیلفی لینے کا شوق پڑ گیا وہ چین کے دورے پر گئے تو چینی قیادت کے ساتھ خوب… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم کی سیلفی ڈپلومیسی شروع , چینی صدر کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر جاری