بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مصر سیکیورٹی فورسز کے فضائی اور زمینی حملے، 40 جنگجو ہلاک‘ متعدد زخمی

datetime 4  اپریل‬‮  2015

مصر سیکیورٹی فورسز کے فضائی اور زمینی حملے، 40 جنگجو ہلاک‘ متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر میں سیکیورتی فورسز کے فضائی اور زمینی حملوں میں چالیس جنگجو ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صحرائے سینا کے علاقے شیخ زوید میں جنگجوﺅں کے حملوں میں پندرہ فوجیوں کی ہلاکت کے ایک روز بعد سیکیورٹی فورسز نے جنگجوﺅں کے ٹھکانوں پر… Continue 23reading مصر سیکیورٹی فورسز کے فضائی اور زمینی حملے، 40 جنگجو ہلاک‘ متعدد زخمی

ایرانی توسیع پسندی پر امام الحرم کی وارننگ

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ایرانی توسیع پسندی پر امام الحرم کی وارننگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسجد الحرم کے پیش امام اور خطیب الشیخ صالح آل طالب نے توسیع پسندانہ ایرانی عزائم سے متعلق خبردار کرتے ہوئے انہیں ہر جگہ نشانہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔حرم مکہ میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے الشیخ صالح آل طالب کا کہنا تھا کہ ‘یمن میں مسلکی بنیاد پر توسیع بالکل ویسی ہی… Continue 23reading ایرانی توسیع پسندی پر امام الحرم کی وارننگ

صالح نے المکلا شہر القاعدہ کے حوالے کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

صالح نے المکلا شہر القاعدہ کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن کے تاریخی صوبے حضر موت کا المکلا شہر القاعدہ کے مسلح جنگجووں کے مکمل طور پر زیر نگیں آ گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شہر میں حکومت کی سول، فوجی اور تمام سیکیورٹی تنصیبات پر القاعدہ کا کنڑول ہے۔القاعدہ جنگجووں نے جلاوطن صدر عبد ربہ منصور ہادی کی صدارت کو… Continue 23reading صالح نے المکلا شہر القاعدہ کے حوالے کر دیا

سمرتی ایرانی نے سٹور کے ٹرائی روم میں نصب خفیہ کیمرا پکڑ لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

سمرتی ایرانی نے سٹور کے ٹرائی روم میں نصب خفیہ کیمرا پکڑ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندوستانی پولیس وفاقی حکومت میں شامل ایک خاتون وزیر کی جانب سے گوا کی ایک بوتیک پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کررہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمرے میں کلوز سرکٹ کیمرے کے ذریعے سے کپڑوں کی تبدیلی کے دوران ان کی ویڈیو بنائی گئی ہے۔پولیس افسر نیلیش رانے… Continue 23reading سمرتی ایرانی نے سٹور کے ٹرائی روم میں نصب خفیہ کیمرا پکڑ لیا

برطانوی وزیر اعظم کا سعودی فرمانروا کو ٹیلی فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 4  اپریل‬‮  2015

برطانوی وزیر اعظم کا سعودی فرمانروا کو ٹیلی فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ، یمن کی صورتحال اور ایرانی جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم کیمرون نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی رہنمائی میں جاری آپریشن کی حمایت کا اعلان… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم کا سعودی فرمانروا کو ٹیلی فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں ،زاہد حامد

datetime 4  اپریل‬‮  2015

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں ،زاہد حامد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین انتخابی اصلاحات کمیٹی زاہد حامد نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں ، ارکان پارلیمنٹ کے گوشوارے جمع کرانے کا طریقہ کار میں تبدیلی بھی زیر غور ہے ۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس زاہد حامد کی زیر صدارت پارلیمنٹ… Continue 23reading سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں ،زاہد حامد

ایران میں جشن ،لوگ سڑکوں پر نکل آئے، نئی تاریخ رقم ہو گی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

ایران میں جشن ،لوگ سڑکوں پر نکل آئے، نئی تاریخ رقم ہو گی

تہران (نیوز ڈیسک) دنیا کی 6 بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان نیوکلیئر فریم ورک معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی شہری خوشی سے نہال ہو کر سڑکوں پر نکل آئے اور رات بھر جشن مناتے رہے جبکہ ایرانی حکام کی خوشی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 1979ءکے انقلاب کے… Continue 23reading ایران میں جشن ،لوگ سڑکوں پر نکل آئے، نئی تاریخ رقم ہو گی

ایران اور امریکہ میں معاہدہ ،اسرائیل کو شدید مرچیں لگ گئیں،آسمان سر پر اٹھا لیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

ایران اور امریکہ میں معاہدہ ،اسرائیل کو شدید مرچیں لگ گئیں،آسمان سر پر اٹھا لیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک) ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد اسرائیل کی پریشانی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور اس ملک کے وزیراعظم مسلسل واویلا کررہے ہیں کہ یہ معاہدہ ایران کو نیوکلیئر طاقت بنانے اور اسرائیل کی تباہی کا سبب بنے گا۔ امریکی صدر باراک اوباما سے… Continue 23reading ایران اور امریکہ میں معاہدہ ،اسرائیل کو شدید مرچیں لگ گئیں،آسمان سر پر اٹھا لیا

چینی صدر کی جانب سے دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے کا امکان

datetime 3  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کی جانب سے دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے کا امکان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر کی جانب سے ایک مرتبہ پھر دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر ژی جن پنگ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ 9 ، 10 اور 11 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے لیکن مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے… Continue 23reading چینی صدر کی جانب سے دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے کا امکان