کابل(نیوز ڈیسک) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ مْلا عمر کی ہلاکت کا مذاکراتی عمل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔سابق صدر آصف زرداری نے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم ان کی کوششوں کو بعض عناصر نے کامیاب نہیں ہونے دیا، داعش غیر ملکی پروجیکٹ ہے اور یہ پاکستان اور افغانستان دونوں میں موجود ہے، گزشتہ روز پاکستانی اور افغان صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حامدکرزئی نے کہا کہ میں نے اپنے دور میں مْلا عمر کو پیشکش کی تھی کہ اگر وہ امن مذاکرات کیلیے تیار ہو جائیں تو ان کو تحفظ فراہم کرنے کیلیے تیار ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میں نے تو یہ تک کہہ دیا تھا کہ اگر امریکا اور دوسرے مغربی ممالک کو ان کی اس پیشکش سے اتفاق نہیں ہے تو یہ ممالک افغانستان سے چلے جائیں
ملا عمر کی ہلاکت سے مذاکرات پر اثر نہیں ہوگا، حامد کرزئی
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2015/08/hamid_karzai_-534x265.jpg)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں بارش کا طاقتور سسٹم داخل،پہاڑوں پربرفباری،سردی لوٹ آئی
-
پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی
-
ایف بی آر کا تعمیر شدہ پراپرٹی پر ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،17 سالہ طالبہ غیرت کے نام پر سسرکے ہاتھوں قتل
-
دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد
-
پاکستان میں سونے کی قیمت امیروں کی پہنچ سے بھی دور،سونے کاکاروبار کرنیوالے بھی سرپکڑ ...
-
پاکستانی 20 روپے کے نوٹ نے بھارت میں دہشت پھیلا دی
-
گریڈ ایک سے 22 تک کی 11 ہزار 877 اسامیاں ختم
-
شیرافضل مروت پارٹی سے فارغ، عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا
-
اگر کوئی فوجی جوان پہلی بیوی کی مرضی کے بغیر دوسری شادی کرلے،تو کیا دوسرے ...
-
شادی میں ناقص کھانا کھانے سے 200سے زائد افراد کی حالت غیر، متعدد کی تشویشناک
-
میٹرک کے مضامین میں بڑی تبدیلی،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں بارش کا طاقتور سسٹم داخل،پہاڑوں پربرفباری،سردی لوٹ آئی
-
پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی
-
ایف بی آر کا تعمیر شدہ پراپرٹی پر ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،17 سالہ طالبہ غیرت کے نام پر سسرکے ہاتھوں قتل
-
دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد
-
پاکستان میں سونے کی قیمت امیروں کی پہنچ سے بھی دور،سونے کاکاروبار کرنیوالے بھی سرپکڑ کربیٹھ گئے
-
پاکستانی 20 روپے کے نوٹ نے بھارت میں دہشت پھیلا دی
-
گریڈ ایک سے 22 تک کی 11 ہزار 877 اسامیاں ختم
-
شیرافضل مروت پارٹی سے فارغ، عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا
-
اگر کوئی فوجی جوان پہلی بیوی کی مرضی کے بغیر دوسری شادی کرلے،تو کیا دوسرے شادی والے کو ملٹری کورٹ بھ...
-
شادی میں ناقص کھانا کھانے سے 200سے زائد افراد کی حالت غیر، متعدد کی تشویشناک
-
میٹرک کے مضامین میں بڑی تبدیلی،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا
-
وہ خاتون جو پیسے بچانے کیلئے روزانہ ہوائی جہاز پر دفتر آنے جانے لگیں
-
عمران خان نادیہ جمیل کیلئے تھانے کیوں گئے؟ اداکارہ نے دلچسپ واقعہ بتادیا