بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

عزیزوں سے ملنے کی خواہش عذاب بن گئی، بھارت جانیوالے نو بچوں کے پاکستانی باپ کا بھیانک انجام

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان/نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت نے عزیزوں سے ملنے کےلئے جانے والے ملتان کے شہری کو جاسوس بنادیا ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے شجاع آباد کا رہائشی سعید نو ماہ پہلے ماں کو اسکے بھائیوں سے ملوانے بھارت کے شہر مظفر نگر پہنچا اور شادی کی تقریب میں بھارتی پولیس نے اسے جاسوسی کا الزام لگا کر جیل میں ڈال دیا۔نو بچوں کا باپ سعید گزشتہ سات ماہ سے بھارت کی جیل میں قید ہے ¾ بھارت میں مقیم سعید کے عزیزوں کی جانب سے اسکی رہائی کےلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔سعید کی بوڑھی ماں بیٹے کے غم میں بینائی کھو چکی ہے سعید کی والدہ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسکے بیٹے کی فوری رہائی کے لیے اقدامات کئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…