ہانگ کانگ میں چین مخالف مظاہرہ ،تصادم ،3 افراد گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہانگ کانگ میں چین کے خلاف ایک مظاہرے کے شرکا اور پولیس کے درمیان تصادم , 3 افراد گرفتار ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ ان تاجروں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جو ہانگ کانگ سے اشیا خرید کا بھاری منافع پر چین میں فروخت کرتے ہیں۔چین کے یہ تاجر ہانگ کانگ سے… Continue 23reading ہانگ کانگ میں چین مخالف مظاہرہ ،تصادم ،3 افراد گرفتار