واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی میڈیانے کہاہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کارروائیوں کے بعد داعش امریکا کے خلاف ایک بڑی جنگ چھیڑنے سے قبل بھارت پر حملہ کرسکتی ہے،امریکی اخبار اور امریکن میڈیا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ داعش امریکا کے خلاف ایک خوفناک جنگ چھیڑنے سے قبل بھارت پر حملے کی تیاری کررہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر اس جنگ میں امریکا اپنے اتحادیوں کے ساتھ حملے کی کوشش کرے گا تو دوسری جانب مسلمان بھی اس جنگ کے لیے یکجا ہوجائیں گے۔اس رپورٹ پر سی آئی اے کے ایک عہدیدار بروس رائیڈل نے کہا کہ بھارت پر حملے سے داعش کی اہمیت اور اثر میں اضافہ ہوگا اور اس سے جنوبی ایشیا کے شدت پسندوں کو جذبہ مل سکتا ہے اور وہ ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوسکیں۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکا افغانستان میں ممکنہ طور پر داعش کی موجودگی سے آگاہ ہے اور وہ اس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، اس کے علاوہ یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ داعش اور اس کے خطرات سے خود پاکستانی حکام بھی آگاہ ہیں۔
داعش،امریکی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































