جرمن طیارہ حادثہ،دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں کے مسافروں کو پائلٹوں کے ‘جذبات’سے محفوظ رکھنے کیلئے اہم اقدامات
برلن (نیوز ڈیسک) جرمن ونگز ائیرلائن کے طیارے کی تباہی میں کو پائلٹ کا ہاتھ سامنے آنے کے بعد دنیا بھر کی ائیرلائنیں اس بات پر غور کر رہی ہیں کہ کاک پٹ میں ہر وقت عملے کے کم از کم دو ارکان کی موجودگی کو لازمی قرار دیا جائے۔ فرانسیسی تحقیق کاروں کی رپورٹ… Continue 23reading جرمن طیارہ حادثہ،دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں کے مسافروں کو پائلٹوں کے ‘جذبات’سے محفوظ رکھنے کیلئے اہم اقدامات