ہولوکاسٹ کے بیان پر امریکہ کی پولینڈ سے معذرت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں تعینات امریکہ کے سفیر نے ہولوکاسٹ کے بارے میں ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کے بیان پر پولش حکام کے احتجاج کے بعد معافی مانگ لی ہے۔امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی نے اپنے ایک مضمون میں کہا تھا کہ ہولوکاسٹ کے لیے جرمنی… Continue 23reading ہولوکاسٹ کے بیان پر امریکہ کی پولینڈ سے معذرت