منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا: سابق وزیراعظم میلکم فریزر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2015

آسٹریلیا: سابق وزیراعظم میلکم فریزر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیاکے سابق وزیراعظم میلکم فریزر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، میلکم کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ فریزر 1975 میں اسوقت منظر عام پر آئے جب گورنر جنرل جان کیر نے ایک غیر معمولی… Continue 23reading آسٹریلیا: سابق وزیراعظم میلکم فریزر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

فلسطینی ریاست کے قیام پراسرا ئیلی وزیر اعظم کا موقف تبدیل

datetime 20  مارچ‬‮  2015

فلسطینی ریاست کے قیام پراسرا ئیلی وزیر اعظم کا موقف تبدیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو نے انتخابات سے قبل فلسطینی ریاست قائم نہ ہونے دینے کے اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔تاہم امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو کو بتایا ہے کہ امریکہ ان کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران فلسطینی ریاست… Continue 23reading فلسطینی ریاست کے قیام پراسرا ئیلی وزیر اعظم کا موقف تبدیل

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، حکیم اللہ محسود کا محافظ 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

datetime 20  مارچ‬‮  2015

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، حکیم اللہ محسود کا محافظ 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرقی افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں بیت اللہ محسود اور حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی خاورے محسود 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی علاقے کرم ایجنسی سے ملحقہ مشرقی افغان… Continue 23reading افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، حکیم اللہ محسود کا محافظ 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

فرانس میں گھر سے 5 نوزائیدہ بچوں کی لا شیں برآمد

datetime 20  مارچ‬‮  2015

فرانس میں گھر سے 5 نوزائیدہ بچوں کی لا شیں برآمد

پیرس(نیوز ڈیسک) جنوب مشرقی فرانس میں ایک گھر سے 5 نو زائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر بورڈیوکس کے قریبی علاقے لوک ہیٹس میں پولیس کو تھرمل بیگ سے ایک نوزائیدہ بچے کی لاش ملی جس کی تفتیش کے دوران ایک گھر سے 4… Continue 23reading فرانس میں گھر سے 5 نوزائیدہ بچوں کی لا شیں برآمد

پاکستان دہشت گردی کا بطور پراکسی وار استعمال بند کرے، بھارت کی ہرزہ سرائی

datetime 20  مارچ‬‮  2015

پاکستان دہشت گردی کا بطور پراکسی وار استعمال بند کرے، بھارت کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی / جے پور(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرنا بند کر دے تو جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی کی صورت حال میں نمایاں بہتری ا سکتی ہے۔بھارت گزشتہ کئی دہائیوں سے سرحدپار دہشت گردی کا شکار رہا… Continue 23reading پاکستان دہشت گردی کا بطور پراکسی وار استعمال بند کرے، بھارت کی ہرزہ سرائی

اوباما کا حیران کن اقدام،ایران کے نئے سال پر مبارکباد دے ڈالی

datetime 20  مارچ‬‮  2015

اوباما کا حیران کن اقدام،ایران کے نئے سال پر مبارکباد دے ڈالی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے ایرانی عوام سے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو اپنے باہمی تعلقات کی شکل بدلنے کے لیے ایک بڑا موقع ملا ہے اور انھیں ایک مختلف مستقبل کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔براک اوباما نے یہ تجویز جمعے کو ایرانی حکومت اور عوام کے نام نئے ایرانی سال کے آغاز… Continue 23reading اوباما کا حیران کن اقدام،ایران کے نئے سال پر مبارکباد دے ڈالی

مہاتماگاندھی پر بر طانوی ایجنٹ ہونے کی تو ہمت

datetime 19  مارچ‬‮  2015

مہاتماگاندھی پر بر طانوی ایجنٹ ہونے کی تو ہمت

لکھنو(نیوز ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی متنازع لیڈرسادھوی پراچی نے انکشاف کرتے ہوئے مہاتما گاندھی کو برطانوی ایجنٹ قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں ایک ہندوکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سادھوی پراچی نے گاندھی کو برطانوی ایجنٹ قراردیتے ہوئے کہاکہ ملک کی آزادی میں گاندھی جی کاکیارول… Continue 23reading مہاتماگاندھی پر بر طانوی ایجنٹ ہونے کی تو ہمت

ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کےلئے آپریشن ختم

datetime 19  مارچ‬‮  2015

ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کےلئے آپریشن ختم

اسلام آبا(نیوز ڈیسک) گزشتہ برس دسمبر میں انڈونیشیا کی نجی فضائی کمپنی ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے ایم ایچ 8501 کے لئے جاری سرچ آپریشن ختم کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے حکام نے بحر ہند میں تباہ ہونے والے طیارے میں سوار مسافروں کی تلاش میں مصروف تمام امدادی ٹیموں… Continue 23reading ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کےلئے آپریشن ختم

سابق تھائی وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا پر مقدمہ چلانے کی منظوری

datetime 19  مارچ‬‮  2015

سابق تھائی وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا پر مقدمہ چلانے کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ کی اعلیٰ ترین عدالت نے ملک کی سابق وزیرِ اعظم ینگ لک شیناوترا پر چاولوں کی زیادہ قیمت پر خریداری کے معاملے میں فوجداری مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔تھائی سپریم کورٹ کے جج ویراپل تانگسوان نے جمعرات کو کہا ہے کہ نو رکنی عدالتی پینل نے اٹارنی جنرل کے… Continue 23reading سابق تھائی وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا پر مقدمہ چلانے کی منظوری