منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا زیر تعمیر گرجا گھر پر حملہ

datetime 16  مارچ‬‮  2015

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا زیر تعمیر گرجا گھر پر حملہ

ہریانہ (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر حصار میں ہندو انتہا پسندوں نے زیر تعمیر گرجا گھر میں گھس کر شدید توڑ پھوڑ کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے شہر حصار میں ایک زیر تعمیر گرجا گھر میں ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا اور شدید توڑ پھوڑ کرنے کے بعد وہاں اپنے… Continue 23reading بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا زیر تعمیر گرجا گھر پر حملہ

عالمی برادری کو بشار الاسد سے ہی بات کرنا ہوگی

datetime 16  مارچ‬‮  2015

عالمی برادری کو بشار الاسد سے ہی بات کرنا ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو شام میں امن کے قیام کےلیے شام کےصدر بشارالاسد سے ہی مذاکرات کرنے ہوں گے۔ شام میں خانہ جنگی کو چار سال مکمل ہونے پر جان کیری کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک برا ترین سانحہ تھا جو ہم سب نے… Continue 23reading عالمی برادری کو بشار الاسد سے ہی بات کرنا ہوگی

داعش نے صدام حسین کی قبر کا نام ونشان مٹا دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015

داعش نے صدام حسین کی قبر کا نام ونشان مٹا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق و شام سے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ”داعش“ کے جنگجوﺅں نے شمالی عراق کے تکریت میں مصلوب صدر صدام حسین کی قبر مکمل طورپر مسمار کرتے ہوئے اس کانام و نشان مٹا دیا۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تکریت میں داعش کے خلاف عراقی فوج کے آپریشن میں شامل شیعہ ملیشیا… Continue 23reading داعش نے صدام حسین کی قبر کا نام ونشان مٹا دیا

کریمیا کے معاملے پرجوہری فورسز کو الرٹ کرنے پر تیار تھے، روسی صدر

datetime 16  مارچ‬‮  2015

کریمیا کے معاملے پرجوہری فورسز کو الرٹ کرنے پر تیار تھے، روسی صدر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ ایک برس پہلے کیف میں شورش اور حکومت کی تبدیلی کے بعد کریمیا کے معاملے پر جوہری فورسز کو الرٹ کرنے پر تیار تھے۔ روس کے سرکاری ٹی وی پر نشر کی گئی ایک ڈاکیومینٹری ”ہوم وار ڈباونڈ“ میں صدر پیوٹن نے اپنے انٹرویو… Continue 23reading کریمیا کے معاملے پرجوہری فورسز کو الرٹ کرنے پر تیار تھے، روسی صدر

افغان صدر دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2015

افغان صدر دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی فرمانروا نے اشرف غنی کا استقبال کیا۔ دارالحکومت ریاض پہنچنے پر سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر سعودی عہدیداران نے افغان صدر اشرف غنی کا پ±رتپاک استقبال کیا۔ افغان صدر کو ملٹری بینڈ نے گارڈ آف آنر پیش… Continue 23reading افغان صدر دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

اسلحہ کی فروخت میں چین دنیا میں تیسرے نمبر پر آگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015

اسلحہ کی فروخت میں چین دنیا میں تیسرے نمبر پر آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا اور روس کے بعد دنیا بھر میں اسلحہ فروخت کرنے والے ممالک میں چین تیسرے نمبر پرآگیا۔ چین نے سب سے زیادہ اکتالیس فیصد اسلحہ پاکستان کو فروخت کیا۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں دنیا بھر میں اسلحے کی فروخت میں… Continue 23reading اسلحہ کی فروخت میں چین دنیا میں تیسرے نمبر پر آگیا

شامی صدر کا کوئی مستقبل نہیں: برطانیہ

datetime 16  مارچ‬‮  2015

شامی صدر کا کوئی مستقبل نہیں: برطانیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کے بعد برطانیہ نے شام کے بارے میں اپنی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ برطانیہ صدر اسد کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کرے گا۔ برطانوی حکومت کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے… Continue 23reading شامی صدر کا کوئی مستقبل نہیں: برطانیہ

سونے کی شرٹ پہننے والے گولڈ مین اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج‎

datetime 16  مارچ‬‮  2015

سونے کی شرٹ پہننے والے گولڈ مین اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج‎

پونا(نیوز ڈیسک)سونے کی شرٹ کی وجہ سے سرخیوں میں آئے پمپری چنچوڑ کے گوڈ مین دتا فوگے کے خلاف 13لاکھ کی دھوکہ دھڑی کرنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے ۔ فوگے اور اس کے دو ساتھیوں نے ایک شخص کو رقم نہ لوٹانے کی… Continue 23reading سونے کی شرٹ پہننے والے گولڈ مین اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج‎

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بُری خبر ، بڑا اعلان ہو گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بُری خبر ، بڑا اعلان ہو گیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے ڈائریکٹر پاسپورٹ میجر جنرل سلیمان الیحیٰ نے ریاض میں میڈیا کو بتایاکہ ملک میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکوں ورکروں کو کسی بھی صورت میں معاف نہیں جائے گا۔گرفتار اور… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بُری خبر ، بڑا اعلان ہو گیا