منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تکریت میں عراقی فوج کی پیش قدمی جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2015

تکریت میں عراقی فوج کی پیش قدمی جاری

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق کی سرکاری فوجیں ملک کے شمال مغربی شہر تکریت میں مختلف سمتوں سے پیش قدمی کرتی ہوئی شہر کے مرکزی علاقوں کی طرف بڑھ رہی ہیں جہاں پسپائی اختیار کرتے ہوئے دولت اسلامیہ کے جنگجو جمع ہو رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے شہر کے شمالی، جنوبی اور مغربی علاقے میں… Continue 23reading تکریت میں عراقی فوج کی پیش قدمی جاری

سعودی رئیس زاد ے کی دن کے 10 بجے رات کے 12 بجے والی حرکتیں،پولیس نے دھر لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

سعودی رئیس زاد ے کی دن کے 10 بجے رات کے 12 بجے والی حرکتیں،پولیس نے دھر لیا

لندن (نیوز ڈیسک) لندن کی مشہور ترین جگہوں میں شمار ہونے والے ہائیڈ پارک میں ایک سعودی امیرزادہ دن دہاڑے نشے میںد ھت ہوکر سپر کار دوڑاتا پکڑا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 22 سالہ محمد الشریف کو غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرتے ہوئے اور پارک میں لڑکھڑاتے ہوئے پایا گیا ۔ وہ ایک… Continue 23reading سعودی رئیس زاد ے کی دن کے 10 بجے رات کے 12 بجے والی حرکتیں،پولیس نے دھر لیا

سابق بھارتی وزیر ششی تھرورکی اہلیہ کا قتل؛ پاکستانی صحافی مہرتارڑ کا نام بھی شامل تفتیش

datetime 12  مارچ‬‮  2015

سابق بھارتی وزیر ششی تھرورکی اہلیہ کا قتل؛ پاکستانی صحافی مہرتارڑ کا نام بھی شامل تفتیش

نئی دلی(نیوز ڈیسک)نئی دلی پولیس نے سابق بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کے قتل کیس میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ کا نام بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دلی پولیس نے سابق بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کے قتل کے سلسلے میں… Continue 23reading سابق بھارتی وزیر ششی تھرورکی اہلیہ کا قتل؛ پاکستانی صحافی مہرتارڑ کا نام بھی شامل تفتیش

ہیلی کاپٹر کا ٹکراؤ، ایک ساتھ تین اسٹار کھلاڑی ہلاک، فرانس میں سوگ

datetime 12  مارچ‬‮  2015

ہیلی کاپٹر کا ٹکراؤ، ایک ساتھ تین اسٹار کھلاڑی ہلاک، فرانس میں سوگ

پیرس(نیوز ڈیسک)  ارجنٹائن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے۔ گزشتہ روز پیش آنے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے دَس افراد میں فرانس کے چوٹی کے تین کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ فرانس میں اس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ فرانسیسی صدارتی دفتر کے جاری کردہ… Continue 23reading ہیلی کاپٹر کا ٹکراؤ، ایک ساتھ تین اسٹار کھلاڑی ہلاک، فرانس میں سوگ

مُلزموں کو سزائے موت دینے کا نیا طریقہ متعارف

datetime 12  مارچ‬‮  2015

مُلزموں کو سزائے موت دینے کا نیا طریقہ متعارف

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ میں زہریلا انجیکشن دستیاب نہ ہونے پر فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں مجرموں کو سزائے موت دی جاتی ہے تاہم وہاں پھانسی کے بجائے قیدی کو زہریلا انجیکشن دیا جاتا ہے لیکن امریکا میں… Continue 23reading مُلزموں کو سزائے موت دینے کا نیا طریقہ متعارف

تکریت میں دولت اسلامیہ کی ممکنہ شکست پر کوئی شبہ نہیں

datetime 12  مارچ‬‮  2015

تکریت میں دولت اسلامیہ کی ممکنہ شکست پر کوئی شبہ نہیں

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی فوج کے جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا ہے کہ انھیں کوئی شبہ نہیں کہ عراقی افواج تکریت کو شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے قبضے سے چھڑوانے میں کامیاب رہیں گی۔ تاہم انھوں نے شہر کی سنّی آبادی سے شیعہ ملیشیا کے ممکنہ سلوک کے بارے میں تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ امریکہ کے… Continue 23reading تکریت میں دولت اسلامیہ کی ممکنہ شکست پر کوئی شبہ نہیں

سویڈن سے سعودی سفیر کو واپس بلا لیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

سویڈن سے سعودی سفیر کو واپس بلا لیا گیا

 ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے سویڈن کے ساتھ فوجی تعلقات میں کشیدگی کے بعد سٹاک ہوم سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ سویڈن کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ورونیکہ نورلند نے کہا ہے کہ ’انھیں کل ہی یہ علم ہوا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔‘ اس… Continue 23reading سویڈن سے سعودی سفیر کو واپس بلا لیا گیا

خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

datetime 12  مارچ‬‮  2015

خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خلائی کیپسول سویوز دو روسی اور ایک امریکی خلاباز کو لے کر بحفاظت زمین پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چھ ماہ گزار کر دو روسی الیگزنڈر ساموکوتایوو ، ایلینا سیرووا اور ایک امریکی خلاباز بیری ویلمور نے سویوز کیپسول کے ساتھ قازقستان میں کامیاب لینڈنگ کی۔ خلائی سٹیشن پر… Continue 23reading خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس  میں حقوق انسانی کی کونسل کے ایک رکن کے مطابق روسی حزبِ اختلاف کے رہنما بورس نیمتسوو کے قتل الزام میں گرفتار ایک ملزم سے تشدد کے ذریعے اعترافِ جرم کرایا گیا۔ گذشتہ اتوار کو ماسکو کی ایک عدالت نے بورس نیمتسوو کے قتل کے تعلق میں دو افراد پر فردِ… Continue 23reading نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا