بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں مرد کی بے عزتی پر خاتون کو 70کوڑوں اور جرمانے کی سزا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب میں مرد کی بے عزتی پر خاتون کو 70کوڑوں اور جرمانے کی سزا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے القطیف کی عدالت نے ایک خاتون کو واٹس ایپ پر ایک شخص کو بدنام کرنے اور اس کی بے عزتی کرنے کے جرم میں بیس ہزار سعودی ریال (تقریباًساڑھے پانچ لاکھ روپے)جرمانہ اور ستّر کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔گلف نیوز نے مقامی اخبار ’عکاظ کے حوالے سے رپورٹ میں… Continue 23reading سعودی عرب میں مرد کی بے عزتی پر خاتون کو 70کوڑوں اور جرمانے کی سزا

منظم ریاستی معاونت کے بغیر لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپ افغانستان میں نہیں رہ سکتے‘ بھارت

datetime 17  مارچ‬‮  2015

منظم ریاستی معاونت کے بغیر لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپ افغانستان میں نہیں رہ سکتے‘ بھارت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ منظم ریاستی معاونت کے بغیر پاکستان بیسڈ لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپ افغانستان میں نہین رہ سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب آشوک مکھرجی نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ بھارت افغانستان میں تعمیر نو کے اپنے مشن پر قائم… Continue 23reading منظم ریاستی معاونت کے بغیر لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپ افغانستان میں نہیں رہ سکتے‘ بھارت

دبئی میں کاروں کی تعداد لندن، نیویارک اور ہانگ کانگ سے بھی بڑھ گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

دبئی میں کاروں کی تعداد لندن، نیویارک اور ہانگ کانگ سے بھی بڑھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے سیاحتی مرکز دبئی میں آبادی میں اضافے کے باعث سڑکوں پر چلنے والی کاروں کی تعداد میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دبئی میں چلنے والی کاروں کی تعداد برطانیہ کے دارالحکومت لندن، امریکی شہر نیویارک اور ہانگ کانگ میں چلنے والی کاروں سے بھی… Continue 23reading دبئی میں کاروں کی تعداد لندن، نیویارک اور ہانگ کانگ سے بھی بڑھ گئی

انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہوا تو فلسطینی ریاست نہیں بننے دونگا , اسرائیلی وزیر اعظم

datetime 17  مارچ‬‮  2015

انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہوا تو فلسطینی ریاست نہیں بننے دونگا , اسرائیلی وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو جاتے ہیں کہ تو فلسطینی ریاست نہیں بننے دیں گے۔ایک انٹرویو میں نتن یاہو نے کہاکہ فلسطینیوں کے ہاتھوں میں اراضی جانے کا مطلب ہے کہ اسرائیل کو اسلام پسندوں کے حملوں کےلئے کھلا… Continue 23reading انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہوا تو فلسطینی ریاست نہیں بننے دونگا , اسرائیلی وزیر اعظم

تمام گھرجاگھروں کو ڈھادیا جائے ،سعودی مفتی اعظم

datetime 17  مارچ‬‮  2015

تمام گھرجاگھروں کو ڈھادیا جائے ،سعودی مفتی اعظم

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے گرینڈ مفتی عبدالعزیز بن عبداللہ نے کہا ہے کہ خطے میں موجود تمام گھر جا گھر وں کو ڈھادینا ضروری ہے کویت میں ایک وفد کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے انہوںنے اس بات پر زور دیا کہ جب سے چھوٹے خلیج ممالک جزیرہ نما عرب کا حصہ بنے ہیں تب… Continue 23reading تمام گھرجاگھروں کو ڈھادیا جائے ،سعودی مفتی اعظم

روسی صدر پوٹن منظرعام پر آ گئے ، علالت کی افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 17  مارچ‬‮  2015

روسی صدر پوٹن منظرعام پر آ گئے ، علالت کی افواہیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے بارے میں حال ہی میں میڈیا میں ان کی علالت کی خبریں شائع ہوئی تھیں تاہم وہ منظرعام پر آگئے ہیں۔ انہوں نے وسطی ایشیائی ریاست ”قرغیزستان“ کے صدر المظبک اتامباییف سے ملاقات کی۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق قریبا ایک ہفتے سے روپوش صدر… Continue 23reading روسی صدر پوٹن منظرعام پر آ گئے ، علالت کی افواہیں دم توڑ گئیں

چین، پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالر معاوضے کی ادائیگی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

چین، پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالر معاوضے کی ادائیگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی مغربی چین میں ایک شخص کو جنگلی پانڈے کے کاٹنے پر معاوضے کے طور پر 80 ہزار ڈالر دیے گئے ہیں۔مقامی اخبار لانزو کے مطابق گزشتہ برس ایک جنگلی پانڈے نے گوان کوانز نامی شخص کو اس وقت کاٹ لیا جب محکمہ جنگلات کے حکام یہ سوچ کر کہ پانڈا بیمار ہے… Continue 23reading چین، پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالر معاوضے کی ادائیگی

مصر ،عدا لت نے اخوان المسلمین کے 13 رہنماﺅں کو سزائے موت سنا دی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

مصر ،عدا لت نے اخوان المسلمین کے 13 رہنماﺅں کو سزائے موت سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سینیئر رہنما محمد بدیع سمیت 13 رہنماﺅں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق تنظیم کے رہنما محمد بدیع اور دیگر اہم رہنماﺅں پر ریاست کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔محمد بدیع کئی دوسرے مقدمات میں بھی ملوث… Continue 23reading مصر ،عدا لت نے اخوان المسلمین کے 13 رہنماﺅں کو سزائے موت سنا دی

عراق:تکریت کو داعش سے خالی کرانے کا آپریشن ملتوی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

عراق:تکریت کو داعش سے خالی کرانے کا آپریشن ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے شہر تکریت کو داعش سے خالی کروانے کے لیے جاری عسکری آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا۔ سمارا شہر میں عراقی وزیر داخلہ محمد سلیم نے بتایا کہ تکریت میں جاری عسکری آپریشن کو روک دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس شہر سے شہریوں کا باحفاظت انخلا یقینی… Continue 23reading عراق:تکریت کو داعش سے خالی کرانے کا آپریشن ملتوی