جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی
برلن:(نیوز ڈیسک) جرمن شہر کالسروہے میں قائم اس عدالت کے مطابق پبلک سکولوں کی خواتین اساتذہ پر 2003ء میں عائد کی گئی یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے۔ عدالت کے مطابق سر پر سکارف لینے کی پابندی کا جواز محض اسی صورت میں بنتا ہے جب یہ سکول کے امن یا کسی صوبے کے… Continue 23reading جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی